تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْلَۂ خَبْرِیْہ" کے متعقلہ نتائج

حُجَّتی

تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا

حُجَّتی لا اُمَتی

جو مذہب پر اعتراض کرے وہ کافر ہو جاتا ہے ؛ جھگڑالو تکراری بُرا ہوتا ہے.

کَٹ حُجَّتی

خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

کَٹھ حُجَّتی

رک : کَٹھ حجّت.

کَٹھ حُجَّتی کَرْنا

بغیر دلیل کے ضد کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، بلا وجہ کی بحث کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْلَۂ خَبْرِیْہ کے معانیدیکھیے

جُمْلَۂ خَبْرِیْہ

jumla-e-KHabriaजुमला-ए-ख़बरिया

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جُمْلَۂ خَبْرِیْہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہو جملہ جس سے سچ یا جھوٹ کی توضیح ہوتی ہو، جملہؑ انشائیہ کے علاوہ ہر جملہ 'خبریہ' ہوتا ہے

Urdu meaning of jumla-e-KHabria

  • Roman
  • Urdu

  • ho jumla jis se sachch ya jhuuT kii tauziih hotii ho, jamalahau inshaa.iiyaa ke ilaava har jumla 'khabriya' hotaa hai

English meaning of jumla-e-KHabria

Noun, Masculine

  • sentence that distinguishes between true and false

जुमला-ए-ख़बरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो वाक्य जिससे सत्य एवं असत्य का बोध होता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُجَّتی

تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا

حُجَّتی لا اُمَتی

جو مذہب پر اعتراض کرے وہ کافر ہو جاتا ہے ؛ جھگڑالو تکراری بُرا ہوتا ہے.

کَٹ حُجَّتی

خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث، اپنی بات پر اڑنا، ضد سے کام لینا، بیجا حُجّت

کَٹھ حُجَّتی

رک : کَٹھ حجّت.

کَٹھ حُجَّتی کَرْنا

بغیر دلیل کے ضد کرنا ، غلط بات پر اَڑنا ، بلا وجہ کی بحث کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْلَۂ خَبْرِیْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْلَۂ خَبْرِیْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone