تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُن٘بِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُن٘بِش کے معانیدیکھیے
جُن٘بِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
حرکت، ہلنا جلنا
مثال - شمالی ہند کی ٹرینوں میں بھیڑ کا یہ عالم ہوتا ہے کہ ایک ذرا سی جنبش بھی محال رہتی ہے
- ہلچل، زلزلہ
- گردش، رفتار، چال
شعر
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے
رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
وہ بولتا تھا مگر لب نہیں ہلاتا تھا
اشارہ کرتا تھا جنبش نہ تھی اشارے میں
ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں
جسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے
English meaning of jumbish
जुंबिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
हिलना-जुलना, हिलना-डुलना, कंप, कंपन, टस से मस होने की हालत
उदाहरण - शुमाली हिंद की ट्रेनों में भीड़ का यह आलम होता है कि एक ज़रा सी जुंबिश भी मुहाल रहती है
- हलचल, भूकंप, ज़लज़ला
- गति, चाल, स्पंदन
جُن٘بِش کے مترادفات
جُن٘بِش کے متضادات
جُن٘بِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُن٘بِش)
جُن٘بِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔