تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے" کے متعقلہ نتائج

بَھگْوان

(ہندو) اللہ، خدا، قابل پرستش، معبود

بَھگْوان کی دُہائی

کلمۂ ندا، بھگوان مدد کرے

بَھگْوانا

بھگانا کا تعدیہ

بَھگْوان دَیا

خدا کی مہربانی ، ایشور کی کرپا.

بَھگْوان کَرے

کلمۂ تمنا یا دعا.

بَھگْوان کی بانہہ بُلَند ہے

خدا زبردست ہے

بھگوان جانے

خدا معلوم، اللہ جانے، (مجازاً) مجھے پتہ نہیں

بِھگوانا

cause to be soaked or drenched

کَنْجا بَھگْوان ہوتا ہے

کرنجا یعنی نیلی آنکھوں والا خوش قسمت ہوتا ہے

گوگا بَڑا کہ بَھگْوان

ادنیٰ اعلیٰ کی برابری نہیں کر سکتا

مَہا بَھگوان

(ہندو) بڑا دیوتا ؛ مراد : برہما ۔

وِشنُو بَھگوان

(ہندو) وشنو دیوتا

ہاتھ پاؤں ہِلا بَھگوان دے گا

آدمی کو خود بھی کوشش کرنی چاہیے خالی توکل پر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے ، آدمی کوشش کرے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے

پَنْڈَِت پُوتھِی بانچْتے مُلّا پَڑھے قُرآن لوگ دِکھاوو لاکھ کَرو نا مِلئے بَھگْوان

پوتھیاں یا قرآن پڑھنے یا مذہب کی باتوں کے دکھاوے سے خدا نہیں ملتا

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، بھگوان بھلی کریں گے

انجام کی پرواہ نہ کر یہ کام کر ہی ڈال

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

یاد بھلی بھگوان کی اور بھلی نہ کو، راجا کی کر چاکری جو پرجا تابع ہو

خدا کی یاد سب سے بہتر ہے اس سے بہتر اور کچھ نہیں

دیکھ جَگَت میں او دسا مَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بانکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے کے معانیدیکھیے

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

julaahe ko lagaa thaa tiir KHudaa bhalii kareजुलाहे को लगा था तीर ख़ुदा भली करे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

Urdu meaning of julaahe ko lagaa thaa tiir KHudaa bhalii kare

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mauqaa par bolte hai.n jab ko.ii amar biiXyan me.n iKhfaa karnaa chaahe

जुलाहे को लगा था तीर ख़ुदा भली करे के हिंदी अर्थ

  • ऐसे मौक़ा पर बोलते हैं जब कोई अमर बी्यन में इख़फ़ा करना चाहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھگْوان

(ہندو) اللہ، خدا، قابل پرستش، معبود

بَھگْوان کی دُہائی

کلمۂ ندا، بھگوان مدد کرے

بَھگْوانا

بھگانا کا تعدیہ

بَھگْوان دَیا

خدا کی مہربانی ، ایشور کی کرپا.

بَھگْوان کَرے

کلمۂ تمنا یا دعا.

بَھگْوان کی بانہہ بُلَند ہے

خدا زبردست ہے

بھگوان جانے

خدا معلوم، اللہ جانے، (مجازاً) مجھے پتہ نہیں

بِھگوانا

cause to be soaked or drenched

کَنْجا بَھگْوان ہوتا ہے

کرنجا یعنی نیلی آنکھوں والا خوش قسمت ہوتا ہے

گوگا بَڑا کہ بَھگْوان

ادنیٰ اعلیٰ کی برابری نہیں کر سکتا

مَہا بَھگوان

(ہندو) بڑا دیوتا ؛ مراد : برہما ۔

وِشنُو بَھگوان

(ہندو) وشنو دیوتا

ہاتھ پاؤں ہِلا بَھگوان دے گا

آدمی کو خود بھی کوشش کرنی چاہیے خالی توکل پر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے ، آدمی کوشش کرے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے

پَنْڈَِت پُوتھِی بانچْتے مُلّا پَڑھے قُرآن لوگ دِکھاوو لاکھ کَرو نا مِلئے بَھگْوان

پوتھیاں یا قرآن پڑھنے یا مذہب کی باتوں کے دکھاوے سے خدا نہیں ملتا

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، بھگوان بھلی کریں گے

انجام کی پرواہ نہ کر یہ کام کر ہی ڈال

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

یاد بھلی بھگوان کی اور بھلی نہ کو، راجا کی کر چاکری جو پرجا تابع ہو

خدا کی یاد سب سے بہتر ہے اس سے بہتر اور کچھ نہیں

دیکھ جَگَت میں او دسا مَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بانکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone