تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

حِرْفَت

پیشہ، ہُنر، دست کاری

حِرْفَتی

حرفت سے منسوب یا متعلق

حِرْفَت باز

چالاک، عیار، مکار

حِرْفَت بازی

حرفت باز (رک) کا اسم کیفیت ، جادو گری ، سحر کاری.

حِرْفَت کھیلْنا

چالاکی کرنا ، مکّاری کرنا.

حِرْفَتی تَعْلِیم

حرفت کی تعلیم ، مشینوں سے متعلق تعلیم.

حِرْفَتی کام

ایسا کام جس میں کوئی ہُنر سکھایا جائے ؛ پیشہ ورانہ کام ؛ دستکاری کا کام.

حِرْفَتی مُعالَجَہ

ایسا علاج جس میں کوئی ہُنر سکھا کر مریض کا علاج کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر وقت اپنی بیماری کے متعلق سوچتا نہ رہے ، اور عام طور پر ان ہنر یا پیشوں کو سیکھنے میں مریض کے دماغ پر خوشگوار اثر ہوتا ہے اور اس کی توجہ بے معنی سوچ بچار کی طرف سے ہٹ جاتی ہے.

حِرفَتی مَدرِسَہ

A technical school.

حَرْف تَراش

وہ نہرنی جس سے حرف پتھر یا پلیٹ سے چھیلا جاتا ہے.

حَرْفِ تَمِیز

qualifying word, adverb

حَرْفِ تَعْرِیف

وہ حرف جو اسم نکرہ کو معرفہ بنانے کے لیے استعمال ہو

حَرْف تاکید

(قواعد) وہ حرف، جن سے کلام میں زور آتا ہے، مثلاً ضرور، ضرور بالضرور، مقرّر، ہرگز، کبھی وغیرہ

حَرْفِ تَنْکیر

(قواعد) وہ حرف یا لفظ جو کسی اسم کے ساتھ آکر نکرہ کے معنی پیدا کرے.

حَرْفِ تَعْلِیل

word introducing a cause or reason

حَرْفِ تاسِیس

(عروض) وہ الف ساکن جو روی سے پہلے ہو اور اس کے اور روی کے درمیان ایک متحرّک فاصل ہو ،جیسے جاہل اور عاقل.

حَرْفِ تَفْسِیر

(قواعد) وہ لفظ جس سے کسی لفظ کے معنی یا کلام کا مطلب واضح کریں ، مثلاً یعنی ’مراداً‘ مرادیکہ ، مطلب وغیرہ.

حَرْفِ تَشْبِیہ

وہ لفظ جو کسی چیز کو دوسری چیز کے مانند ظاہر کرے مثلاً: جیسے: ایسا، سا، ویسا، جوں مانند، طرح وغیرہ

حَرْفِ تَرْدِید

(قواعد) وہ لفظ جو ایک بات کو رد کر کے اس کی بجائے دوسری بات لائے، مثلاً خواہ، چاہے، یا، یا تو، کہ (یہ دو چیزوں کے اجتماع کو روکنے اور دو میں سے ایک کے تعین کے لئے آتا ہے)

حَرْفِ تَخْصِیص

(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم یا فعل کی خصوصیت یا حصر ظاہر کرنے کےلیے آئے ، مثلاً : ہی ، صرف ، محض ، بس ، خالی ، نرا ، اکیلا ، فقط ، تنہا.

حَرْفِ تَنْبِیْہ

चेतावनी देनेवाली बात ।

حَرْفِ تَمَنَّا

وہ لفظ جس میں تمنا کا اظہار پایا جائے

صَنْعَت و حِرْفَت

ہاتھ یا مشینوں سے کیا جانے والا کام، دست کاری

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے

مَدْرَسَۂِ حِرْفَت

technical school

آلَۂِ حِرْفَت

an implement or instrument of trade

وَزِیرِ صَنْعَت و حِرْفَت

उद्योगमंत्री।

اردو، انگلش اور ہندی میں جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں کے معانیدیکھیے

جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں

julaahe kii tarah 'iid bakar-'iid ko paan khaa lete hai.nजुलाहे की तरह 'ईद बकर-'ईद को पान खा लेते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں کے اردو معانی

  • کبھی کبھی انہیں اچھی چیزیں نصیب ہوتی ہیں مطلب یہ ہے کہ بہت غریب ہیں

Urdu meaning of julaahe kii tarah 'iid bakar-'iid ko paan khaa lete hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • kabhii kabhii unhe.n achchhii chiize.n nasiib hotii hai.n matlab ye hai ki bahut Gariib hai.n

जुलाहे की तरह 'ईद बकर-'ईद को पान खा लेते हैं के हिंदी अर्थ

  • कभी कभी उन्हें अच्छी चीज़ें नसीब होती हैं मतलब ये है कि बहुत ग़रीब हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِرْفَت

پیشہ، ہُنر، دست کاری

حِرْفَتی

حرفت سے منسوب یا متعلق

حِرْفَت باز

چالاک، عیار، مکار

حِرْفَت بازی

حرفت باز (رک) کا اسم کیفیت ، جادو گری ، سحر کاری.

حِرْفَت کھیلْنا

چالاکی کرنا ، مکّاری کرنا.

حِرْفَتی تَعْلِیم

حرفت کی تعلیم ، مشینوں سے متعلق تعلیم.

حِرْفَتی کام

ایسا کام جس میں کوئی ہُنر سکھایا جائے ؛ پیشہ ورانہ کام ؛ دستکاری کا کام.

حِرْفَتی مُعالَجَہ

ایسا علاج جس میں کوئی ہُنر سکھا کر مریض کا علاج کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر وقت اپنی بیماری کے متعلق سوچتا نہ رہے ، اور عام طور پر ان ہنر یا پیشوں کو سیکھنے میں مریض کے دماغ پر خوشگوار اثر ہوتا ہے اور اس کی توجہ بے معنی سوچ بچار کی طرف سے ہٹ جاتی ہے.

حِرفَتی مَدرِسَہ

A technical school.

حَرْف تَراش

وہ نہرنی جس سے حرف پتھر یا پلیٹ سے چھیلا جاتا ہے.

حَرْفِ تَمِیز

qualifying word, adverb

حَرْفِ تَعْرِیف

وہ حرف جو اسم نکرہ کو معرفہ بنانے کے لیے استعمال ہو

حَرْف تاکید

(قواعد) وہ حرف، جن سے کلام میں زور آتا ہے، مثلاً ضرور، ضرور بالضرور، مقرّر، ہرگز، کبھی وغیرہ

حَرْفِ تَنْکیر

(قواعد) وہ حرف یا لفظ جو کسی اسم کے ساتھ آکر نکرہ کے معنی پیدا کرے.

حَرْفِ تَعْلِیل

word introducing a cause or reason

حَرْفِ تاسِیس

(عروض) وہ الف ساکن جو روی سے پہلے ہو اور اس کے اور روی کے درمیان ایک متحرّک فاصل ہو ،جیسے جاہل اور عاقل.

حَرْفِ تَفْسِیر

(قواعد) وہ لفظ جس سے کسی لفظ کے معنی یا کلام کا مطلب واضح کریں ، مثلاً یعنی ’مراداً‘ مرادیکہ ، مطلب وغیرہ.

حَرْفِ تَشْبِیہ

وہ لفظ جو کسی چیز کو دوسری چیز کے مانند ظاہر کرے مثلاً: جیسے: ایسا، سا، ویسا، جوں مانند، طرح وغیرہ

حَرْفِ تَرْدِید

(قواعد) وہ لفظ جو ایک بات کو رد کر کے اس کی بجائے دوسری بات لائے، مثلاً خواہ، چاہے، یا، یا تو، کہ (یہ دو چیزوں کے اجتماع کو روکنے اور دو میں سے ایک کے تعین کے لئے آتا ہے)

حَرْفِ تَخْصِیص

(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم یا فعل کی خصوصیت یا حصر ظاہر کرنے کےلیے آئے ، مثلاً : ہی ، صرف ، محض ، بس ، خالی ، نرا ، اکیلا ، فقط ، تنہا.

حَرْفِ تَنْبِیْہ

चेतावनी देनेवाली बात ।

حَرْفِ تَمَنَّا

وہ لفظ جس میں تمنا کا اظہار پایا جائے

صَنْعَت و حِرْفَت

ہاتھ یا مشینوں سے کیا جانے والا کام، دست کاری

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے

مَدْرَسَۂِ حِرْفَت

technical school

آلَۂِ حِرْفَت

an implement or instrument of trade

وَزِیرِ صَنْعَت و حِرْفَت

उद्योगमंत्री।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone