تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

کَرامَت

عظمت، بزرگی

کَرامَتی

”کرامت“ (رک) سے منسوب، کرامت دکھانے والا، کسی کرامت کے نتیجے میں واقع ہا پیدا ہونے والا.

کَرامَت نامَہ

بزرگ کا خط، عنایت نامہ

کَرامت دکھانا

عجیب کام کرنا، خرق عادت کرنا، بزرگی دکھانا

کَرامَت فَرْمانا

بخشنا، عطا رکنا، نوازنا، دینا.

کَرامَتدِ دِکھلانا

کرشمہ دکھانا، عجیب و غریب کام کرنا.

کَرامَت کَرنا

رک : کرامت فرمانا، عطاکرنا نیز مہربانی.

کَرامَت رَکھنا

خوبی ہونا، خرق عادت بات پائی جانا

صاحِبِ کَرامت

معجزات کرنے والا، عارف، کرامت والا

فَوقُ الْکَرامَت

بزرگی سے بڑھ ، عظمت ، بڑائی .

دیکھی پیر تیری کرامت

صرف نام ہی نام، ہنر کچھ نہیں

سَلامَت با کَرامَت

بخیر و عافیت ، زِندہ سلامت ۔

جَماعَت سے کَرامَت ہے

اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں، جتنے رفیق زیادہ ہوں رعب زیادہ ہوتا ہے

رَگ و ریشَہ میں کَرامَت بَھری ہونا

بیحد شریر ہونا ؛ ولی ہونا ، بے حد خُدائی طاقت ہونا .

پِیس پاس مِنْہاج مَرے ، کَرامَت مُحَمّد جَھنْڈے کو

جب محنت کوئی کرے اور خوش قسمتی سے بلا محنت دوسرا اس کا صلہ پائے تو ایسے موقع پر بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

julaahe kii 'aql guddii me.n hotii haiजुलाहे की 'अक़्ल गुद्दी में होती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے کے اردو معانی

  • جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا

Urdu meaning of julaahe kii 'aql guddii me.n hotii hai

  • Roman
  • Urdu

  • jo laahe amomaa kamaql hote hai.n un ka Khaassaa qaumii hai kyonki bojh ek jagah baiTh kar kaam karne ke tajurbaa nahii.n hotaa

जुलाहे की 'अक़्ल गुद्दी में होती है के हिंदी अर्थ

  • जो लाहे अमोमा कमअक़्ल होते हैं उन का ख़ास्सा क़ौमी है क्योंकि बोज्ह एक जगह बैठ कर काम करने के तजुर्बा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرامَت

عظمت، بزرگی

کَرامَتی

”کرامت“ (رک) سے منسوب، کرامت دکھانے والا، کسی کرامت کے نتیجے میں واقع ہا پیدا ہونے والا.

کَرامَت نامَہ

بزرگ کا خط، عنایت نامہ

کَرامت دکھانا

عجیب کام کرنا، خرق عادت کرنا، بزرگی دکھانا

کَرامَت فَرْمانا

بخشنا، عطا رکنا، نوازنا، دینا.

کَرامَتدِ دِکھلانا

کرشمہ دکھانا، عجیب و غریب کام کرنا.

کَرامَت کَرنا

رک : کرامت فرمانا، عطاکرنا نیز مہربانی.

کَرامَت رَکھنا

خوبی ہونا، خرق عادت بات پائی جانا

صاحِبِ کَرامت

معجزات کرنے والا، عارف، کرامت والا

فَوقُ الْکَرامَت

بزرگی سے بڑھ ، عظمت ، بڑائی .

دیکھی پیر تیری کرامت

صرف نام ہی نام، ہنر کچھ نہیں

سَلامَت با کَرامَت

بخیر و عافیت ، زِندہ سلامت ۔

جَماعَت سے کَرامَت ہے

اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں، جتنے رفیق زیادہ ہوں رعب زیادہ ہوتا ہے

رَگ و ریشَہ میں کَرامَت بَھری ہونا

بیحد شریر ہونا ؛ ولی ہونا ، بے حد خُدائی طاقت ہونا .

پِیس پاس مِنْہاج مَرے ، کَرامَت مُحَمّد جَھنْڈے کو

جب محنت کوئی کرے اور خوش قسمتی سے بلا محنت دوسرا اس کا صلہ پائے تو ایسے موقع پر بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone