تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُل کھیلنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خیانَت میں پَڑنا

خیانت کر نا ، بد دیانتی کرنا ، بے ایمانی کرنا .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

امانت میں خیانت تو زمیِن بھی نہیں کرتی

خیال یہ ہے کہ سونپ دینے سے زمین بھی لاش میں تصرف نہیں کرتی اس لئے امانت میں خیانت ہوجانے پر یہ مقولہ بطور ملامت کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُل کھیلنا کے معانیدیکھیے

جُل کھیلنا

jul khelnaaजुल खेलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُل کھیلنا کے اردو معانی

  • چال چل جانا، فریب کرنا

Urdu meaning of jul khelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaal chal jaana, fareb karnaa

English meaning of jul khelnaa

जुल खेलना के हिंदी अर्थ

  • चाल चल जाना,फ़रेब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خیانَت میں پَڑنا

خیانت کر نا ، بد دیانتی کرنا ، بے ایمانی کرنا .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

امانت میں خیانت تو زمیِن بھی نہیں کرتی

خیال یہ ہے کہ سونپ دینے سے زمین بھی لاش میں تصرف نہیں کرتی اس لئے امانت میں خیانت ہوجانے پر یہ مقولہ بطور ملامت کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُل کھیلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُل کھیلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone