تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُدا گانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُدا گانَہ کے معانیدیکھیے
جُدا گانَہ کے اردو معانی
صفت
- الگ الگ، الگ تھلگ، مختلف، مُنفرِداً، غیر مخلوط
شعر
جدائی طے تھی مگر یہ کبھی نہ سوچا تھا
کہ تو جدا بھی جداگانہ شان سے ہوگا
کیا کوئی سمجھے گا افسانہ مرا
حال ہے سب سے جداگانہ مرا
کیا پستیوں کی ذلتیں کیا عظمتوں کے فوز
اپنے لیے عذاب جداگانہ چاہئے
English meaning of judaa-gaana
Adjective
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُدا گانَہ)
جُدا گانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔