تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُبْن" کے متعقلہ نتائج

مَردانَگی

جرأت، بہادری، جوان مردی، شجاعت، دلیری

مَردانَگی دِکھلانا

بہادری دکھانا ، جرأت آزمانا ، بہادری سے لڑنا ۔

مَردانَگی کے کام

brave or heroic deeds

نَشَّۂ مَردانگی

بہادری پر گھمنڈ یا غرہ ، مردانگی کا غرور

قُوَّتِ مَردانگی

strength of manhood

وَقْتِ مَردانگی

ہمت دکھانے کا موقع، جنگ میں کود پڑنے کا موقع

وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے

موقع کے موافق ہی کام کرنا وفائی اور ہنرمندی ہے

وَقت پَر بھاگ جانا بھی مَردانگی ہے

موقع کے موافق ہی کام کرنا وفائی اور ہنرمندی ہے

وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے

لڑائی اور مصیبت کے وقت ہٹ جانا بزدلی ہے

دادِ مَردانگی دینا

بہادری دکھانا، ہِمّت سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُبْن کے معانیدیکھیے

جُبْن

jubnजुब्न

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: جَبَنَ

  • Roman
  • Urdu

جُبْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بزدلی، نامردی، کم ہمتی
  • وہ سفید مادّہ جو دودھ کو پھاڑ کر نکالا جائے، پنیر

Urdu meaning of jubn

  • Roman
  • Urdu

  • buzadilii, naamardii, kam himmatii
  • vo safaid maada jo duudh ko phaa.D kar nikaalaa jaaye, paniir

English meaning of jubn

Noun, Masculine

  • cowardice, pusillanimity, dastardliness
  • food made from the pressed curds of milk, cheese

जुब्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीरुता, नामर्दी, कायरता, डरपोकपन, बुज़दिली
  • फटे हुए दूध को मावा, पनीर

جُبْن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردانَگی

جرأت، بہادری، جوان مردی، شجاعت، دلیری

مَردانَگی دِکھلانا

بہادری دکھانا ، جرأت آزمانا ، بہادری سے لڑنا ۔

مَردانَگی کے کام

brave or heroic deeds

نَشَّۂ مَردانگی

بہادری پر گھمنڈ یا غرہ ، مردانگی کا غرور

قُوَّتِ مَردانگی

strength of manhood

وَقْتِ مَردانگی

ہمت دکھانے کا موقع، جنگ میں کود پڑنے کا موقع

وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے

موقع کے موافق ہی کام کرنا وفائی اور ہنرمندی ہے

وَقت پَر بھاگ جانا بھی مَردانگی ہے

موقع کے موافق ہی کام کرنا وفائی اور ہنرمندی ہے

وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے

لڑائی اور مصیبت کے وقت ہٹ جانا بزدلی ہے

دادِ مَردانگی دینا

بہادری دکھانا، ہِمّت سے کام لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُبْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُبْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone