تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُبَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُبَّہ کے معانیدیکھیے
جُبَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کرتے کی صورت کا ایک خاص قسم کا لباس، عبا کی طرح عربی مردانہ ثقہ پوشاک جس کی آستینیں چوڑی اور بڑی ہوتی ہیں، پیراہن، جامہ، چوغہ، گاؤن، فقیروں کا لباس
- زرہ، بکتر
شعر
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میں
جبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
ذرا بھی نرخ ہو بالا تو تاجران حرم
گلیم و جبہ و دستار بیچ دیتے ہیں
ہاں اسی نے پھول ٹانکے ہوں گے ان اشجار پر
جس نے مٹی کو دیا ہے جبہ دھانی رنگ کا
English meaning of jubba
जुब्बा के हिंदी अर्थ
جُبَّہ کے مترادفات
جُبَّہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُبَّہ)
جُبَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔