تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُبَّہ پوش" کے متعقلہ نتائج

جُبَّہ

کرتے کی صورت کا ایک خاص قسم کا لباس، عبا کی طرح عربی مردانہ ثقہ پوشاک جس کی آستینیں چوڑی اور بڑی ہوتی ہیں، پیراہن، جامہ، چوغہ، گاؤن، فقیروں کا لباس

جُبَّہ پوش

جبہ پہننے والا، جبہ پہنے ہوئے

جُبَّہ خانَہ

اسلحہ خانہ ، بارود خانہ ، میگزین

جُبَّہِ دَرْویش

(لفظاً) فقیر کا لباس

جُبَّہ و دَسْتار

لمبا چوغہ اور پگڑی جو عالِم ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے

جانشین جبہ و دستار

صاحب جبہ و دستار

اردو، انگلش اور ہندی میں جُبَّہ پوش کے معانیدیکھیے

جُبَّہ پوش

jubba-poshजुब्बा-पोश

وزن : 2221

جُبَّہ پوش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جبہ پہننے والا، جبہ پہنے ہوئے
  • زرہ بکتر پہنے ہوئے

English meaning of jubba-posh

Persian, Arabic - Adjective

  • gowned, robed

जुब्बा-पोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • चुग़ा पहनने वाला, चुग़ा पहने हुए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُبَّہ پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُبَّہ پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone