تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُبَّہ و دَسْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُبَّہ و دَسْتار کے معانیدیکھیے
جُبَّہ و دَسْتار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لمبا چوغہ اور پگڑی جو عالِم ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے
شعر
میں نے سنا ہے قرب قیامت کا ہے نشاں
بے قامتی پہ جبہ و دستار دیکھنا
یہ خاک نشینی ہے بہت، ظل الٰہی
جچتے ہی نہیں جبہ و دستار میں ہم لوگ
کون پھر ایسے میں تنقید کرے گا تجھ پر
سب ترے جبہ و دستار میں کھو جاتے ہیں
English meaning of jubba-o-dastaar
Noun, Feminine
- gown and turban that is the mark of religious leader
जुब्बा-ओ-दस्तार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लंबा चोग़ा और पगड़ी जो धार्मिक विद्वान होने की निशानी समझी जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُبَّہ و دَسْتار)
جُبَّہ و دَسْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔