تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوشِیلا" کے متعقلہ نتائج

بے ڈول

بد قطع، بھدی وضع کا، بھدّا، بھونْڈا، بے ڈھنْگا

بے دَولَتی

بد اقبالی، غربت، بے مال و متاع، مفلسی

بے دُولہا کی بَرات

بے معنی جلسہ یا ہجوم

بے دَولَت

بےدال کا بُودَم

بوم، الّو، احمق، بے وقوف، بودم بے دال

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جوشِیلا کے معانیدیکھیے

جوشِیلا

joshiilaaजोशीला

اصل: فارسی

وزن : 222

جوشِیلا کے اردو معانی

صفت

  • ایسا شخص جس میں جذبات کی شدت یا ولولہ پایا جائے، جوش میں بھرا ہوا، پر جوش

English meaning of joshiilaa

Adjective

जोशीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें अधिक जोश हो, उत्साह से भरा हुआ, ऊर्जा या आवेश से युक्त, आवेगपूर्ण, ओजपूर्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوشِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوشِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone