تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُوْش زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْش زَن کے معانیدیکھیے
جُوْش زَن کے اردو معانی
صفت
- جوش کھانے یا مارنے والا، کھولنے والا، جوش کھاتا ہوا
- جوش دلانے والا، ابھارنے والا
- نمایاں، ظاہر، ابھرکرسامنے آنے والا
شعر
مئے عشق جوش زن ہے یہ لہو نہیں رگوں میں
مرا نشہ کیوں اترتا مجھے کیوں خمار ہوتا
کس لب میگوں کی خواہش ہے مدام
جوش زن ہے یہ مے جوشان اشک
English meaning of josh-zan
Adjective
- boiling up
- boiling in a fit of passion, in a state of ebullition fervid
- apparent
जोश-ज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जोश खाने या मारने वाला, खौलने वाला, जोश खाता हुआ,
- प्रमुख, स्पष्ट या उभर कर सामने आने वाला
- उफनता हुआ, उबलता हुआ, उभारने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُوْش زَن)
جُوْش زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔