تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوش و خَروش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوش و خَروش کے معانیدیکھیے
جوش و خَروش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوش کی زیادتی دکھانی ہو تو بولتے ہیں، بہت زیادہ ولولہ یا ہیجان
- اشتعال، گھبراہٹ، کھلبلی
شعر
مے میں مستی ہے نہ مے خاروں میں وہ جوش و خروش
مے کدہ سونا ہوا رند خرابات کے بعد
چلو وہ اگلا سا جوش و خروش تو نہ رہا
مگر یہ کیا کہ ملو اور ہاتھ بھی نہ ملاؤ
یا صبح دم جو دیکھیے آ کر تو بزم میں
نے وہ سرور و سوز نہ جوش و خروش ہے
English meaning of josh-o-KHarosh
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوش و خَروش)
جوش و خَروش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔