تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوش میں لانا" کے متعقلہ نتائج

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں جوش میں لانا کے معانیدیکھیے

جوش میں لانا

josh me.n laanaaजोश में लाना

محاورہ

Roman

جوش میں لانا کے اردو معانی

  • بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا

Urdu meaning of josh me.n laanaa

Roman

  • baraangiiKhtaa karnaa, Gussaa dilaana, aag baguula karnaa, taish me.n laanaa, bha.Dkaanaa, sankaarnaa, chhe.Dnaa, uksaanaa, ubhaarnaa

English meaning of josh me.n laanaa

  • urge, incite

जोश में लाना के हिंदी अर्थ

  • बरांगेख़्ता करना, ग़ुस्सा दिलाना, आग बगूला करना, तैश में लाना, भड़काना, संकारना, छेड़ना, उकसाना, उभारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوش میں لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوش میں لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone