تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوشِ جُنُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوشِ جُنُوں کے معانیدیکھیے
جوشِ جُنُوں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دیوانہ پن.
شعر
جوش جنوں میں درد کی طغیانیوں کے ساتھ
اشکوں میں ڈھل گئی تری صورت کبھی کبھی
سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن
اک تری یاد تھی ایسی جو بھلائی نہ گئی
ہے مرا ضبط جنوں جوش جنوں سے بڑھ کر
ننگ ہے میرے لیے چاک گریباں ہونا
English meaning of josh-e-junuu.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- uncontrolled frenzy
जोश-ए-जुनूँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- उन्माद और पागलपन का जोश, दीवाना पन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوشِ جُنُوں)
جوشِ جُنُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔