تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُوشِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُوشِ عَمَل کے معانیدیکھیے
جُوشِ عَمَل کے اردو معانی
- کام کے تئیں سرگرمی
- کام کا شوق ولگن
- کام کا ولولہ
شعر
ہر اک شکست پہ جوش عمل میں شدت لا
مٹے گا دیدۂ خونابہ بار کا موسم
قید میں بھی ہے اسیروں کا وہی جوش عمل
مشق پرواز تہ دام ہوئی جاتی ہے
ہر لحظہ فزوں ہو جوش عمل یہ فرض ہے فرض کی راہ پہ چل
تدبیر کا یہ رونا کیسا تقدیر کا شکوا کیا معنی
English meaning of josh-e-'amal
- enthusiasm for action
- excitement of work
जोश-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
- काम के लिए उत्साह
- काम के लिए उमंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُوشِ عَمَل)
جُوشِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔