تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی کے معانیدیکھیے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

joruu TaTole gaTh.Dii aur maa.n TaToly 'a.nta.Diiजोरू टटोले गठ्ड़ी और माँ टटोले 'अँतड़ी

ضرب المثل

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی کے اردو معانی

  • جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

English meaning of joruu TaTole gaTh.Dii aur maa.n TaToly 'a.nta.Dii

  • wife's love has the selfishness while mother's selfless

जोरू टटोले गठ्ड़ी और माँ टटोले 'अँतड़ी के हिंदी अर्थ

  • जोरूओं को मुहब्बत चार पैसों की होती है और माँ को प्राकृतिक मामता होती है, माँ को बेटे की ख़ुराक आदि का ख़याल रहता है और बीवी को रुपए-पैसे का, जोरू का प्यार स्वार्थ से होती है और माँ की निस्वार्थ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone