تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی" کے متعقلہ نتائج

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی کے معانیدیکھیے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

joruu-KHasam kii la.Daa.ii duudh kii sii malaa.iiजोरू-ख़सम की लड़ाई दूध की सी मलाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی کے اردو معانی

  • جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

Urdu meaning of joruu-KHasam kii la.Daa.ii duudh kii sii malaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • joruu Khasam kii shukr raNjii/in bin bhii mazaa detii hai

English meaning of joruu-KHasam kii la.Daa.ii duudh kii sii malaa.ii

  • resentment between husband and wife is also pleasing

जोरू-ख़सम की लड़ाई दूध की सी मलाई के हिंदी अर्थ

  • पति-पत्नि की अन-बन भी मज़ा देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone