تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے" کے متعقلہ نتائج

فِدائی

خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق

اردو، انگلش اور ہندی میں جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے کے معانیدیکھیے

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے

joruu kaa marnaa ghar kaa KHaraaba haiजोरू का मरना घर का ख़राबा है

نیز - جورو کا مرنا گھر کی خرابی

ضرب المثل

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے کے اردو معانی

  • بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے
  • بیوی کے مرنے سے گھر کا نظام بگڑ جاتا ہے کیونکہ بیوی کو گھر کی لکشمی مانا جاتا ہے، وہی ٹھیک ڈھنگ سے گھر کا نظام سنبھال سکتی ہے

जोरू का मरना घर का ख़राबा है के हिंदी अर्थ

  • पत्नी के मरने से घर उजड़ जाता है
  • स्त्री के मरने से घर की व्यवस्था बिगड़ जाती है क्यूँकि स्त्री को गृह-लक्षमी माना जाता है, वही घर की ठीक ढंग से व्यवस्था कर सकती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone