تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوکھوں اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جوکھوں

مشکل صورت حال یا خطرے کی کیفیت، جوکھم

جوکھوں کا

رک : جوکھم کا .

جوکھوں پَڑْنا

مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

جوکھوں میں پَڑْنا

رک : جوکھم میں پڑنا.

جوکھوں بَھرْنا

نقصان اٹھانا ، خسارہ برداشت کرنا یا پورا کرنا ، مصیبت جھیلنا .

جوکھوں کا کام

۔مذکر۔ خوف واندیشہ کا کام۔ نقصان وضرر کا کام۔

جوکھوں پَہُنچْنا

مصبیت آنا ، نقصان پہن٘چنا.

جوکھوں اُٹھانا

مصیبت اٹھانا، خطرہ مول لینا، جوکھم اُٹھانا

جوکھوں باقی رَہْنا

نقصان کا خطرہ موجود ہونا.

جوکھوں میں ڈالْنا

خطرے میں پڑنا، اپنا نقصان کرنا

جوکھوں بَھرنا رَوشَن کَرنا

موت کا چرچا کرنا ، موت کی رسم ادا کرنا ، تجہیز و تکفین کرنا ، آہ و بکا کرنا ، نالہ و زاری کرنا ۔

جوکھوں بَھرنا کَرنا

کسی کے مرنے کے بعد متعلقہ رسمیں ادا کرنا ، تجہیز و تکفین کے اخراجات برداشت کرنا ۔

جوکھوں بَھرنا مارنا

جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ؛ جنگ کرنا ۔

جوکھوں بَھرنا کَھپنا

مر کے خاک میں ملنا ، فنا ہونا ۔

جوکھوں بَھرنا چَلنا

تکالیف اُٹھانا ، صدمے جھیلنا ، مصائب برداشت کرنا ۔

جوکھوں بَھرنا جِینا

موت اور زندگی ؛ (مجازاً) شادی و غم کی تقریبات ۔

جوکھوں بَھرنا مِٹنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ۔

جوکھوں بَھرنا جِیُونا

رک : مرنا جینا جو اس کا رائج املا ہے ۔

جوکھوں بَھرنا مَرنا چُوکے نا، اَیسے مَرنا جو کوئی تُھوکے نا

مرنا برحق پر عزت کی موت مرنا چاہیے یا مرنا برحق مگر کتے کی موت نہ مرے ۔

جوکھوں بَھرنا جِینا سَب کے ساتھ

دنیا کے جھگڑے بکھیڑے کسی کو نہیں چھوڑتے

جوکھوں بَھرنا جِینا لَگ رَہا ہے

زندگی کا کچھ اعتبار نہیں ، دم میں کچھ ہے تو پل میں کچھ

جو کَہِیں

جب ، اگر ، بشرطیکہ.

جاکَھن

لکڑی جس پر کن٘ویں میں این٘ٹوں کی بنیاد رکھتے ہیں، کن٘ویں کا چاک، جموٹ

جَکَھن

کب، کس وقت

جیکَھن

رک: جھین٘کنا.

جَڑْہَن

وہ دھان جس کے پودے کو ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ پر لگایا جائے، دھان کی پنیری

جُوئے خُون

خون کی نہر

جوئے خوں

خون کی ندی

مال جوکھوں

مال کو نقصان میں ڈالنا

جان جوکھوں

اف : اٹھانا ، پڑنا ، کرنا ، لڑانا.

مال کی جوکھوں

مال کا نقصان.

بے جوکھوں

بغیر کسی خوف و خطر یا ضرر کے، نلو، بچکر

مَرنا جوکھوں بَھرنا

مرنا بھرنا ، نقصان برداشت کرنا ، تکالیف جھیلنا ۔

جان جُوْکُھوں میں پَڑْنا

جان خطرے میں پڑنا

جان جوکھوں کا کام

a very hazardous or life-threatening undertaking or task

جان کی جوکھوں ہونا

عشق و محبت . . . اس میں تو جان کی جوکھوں ہے.

جی پَر جوکھوں اُٹھانا

اپنی ذات پر تکلیف اٹھانا، خود کو رنج و مصیبت میں ڈالنا.

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

پُوت کی ذات کو سو جوکھوں

سارے خطرے مردوں ہی کے لیے ہیں

کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں

بدن کی تکلیف ہے جان کا خطرہ نہیں

کانِی کی شادِیْ میں سَوْ سَوْ جُوکھُوں

جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں

کانے کے بیاہ کو سَو سَو جوکھوں

کانے کی شادی بڑی مشکل سے ہوتی ہے.

جَے کَہْنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جِکَھنْدَن

جھگڑا ، تکرار ، جھک جھک.

جو کھانے میں غَیرَت کَرے وہ بُھوکا مَرے

تکلیف میں تکف ہوتی ہے.

جوکْھنا

تولنا ، وزن کرنا ، مقدار کا اندازہ کرنا ، ناپنا.

جُکْھنا

کنویں کی من پر ڈول کھین٘چنے کے لیے گڑی ہوئی لکڑی کا دو شاخہ حصہ جس میں چرخی لگی ہوتی ہے۔

جُکھانا

تُلوانا ، ناپ کرانا.

ذی خانْدان

خاندانی، اچھے گھرانے کا

جَڑھانا

جڑ ہانا، ہٹ کرنا، ضد کرنا، اپنی بات پر اڑے رہنا

جی کھانا

رک: جان کھانا.

جی کھونا

بہت رنج و غم کرنا، غم سے ہلکان ہونا.

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

زَک کھانا

ہارنا، ہزیمت اُٹھانا، شکست کھانا، مُن٘ھ کی کھانا

زَک ہونا

شرمندہ ہونا ، رُسوا ہونا.

ذَوق ہونا

کسی بات میں خوشی ہونا، دلچسپی ہونا

عزا خانَہ

ماتم کرنے اور غم منانے کی جگہ، ماتم کدہ

جُوئے خانَہ

وہ جگہ جہاں جوا کھیلا جاتا ہے، قمار خانہ

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

جو خرچ کرے سب اس کے گرد جمع ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جوکھوں اُٹھانا کے معانیدیکھیے

جوکھوں اُٹھانا

jokho.n uThaanaaजोखों उठाना

محاورہ

مادہ: جوکھوں

  • Roman
  • Urdu

جوکھوں اُٹھانا کے اردو معانی

  • مصیبت اٹھانا، خطرہ مول لینا، جوکھم اُٹھانا

Urdu meaning of jokho.n uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat uThaanaa, Khatraa muul lenaa, jokhim uThaanaa

English meaning of jokho.n uThaanaa

  • undertake hazardous work, risk life or limb

जोखों उठाना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत उठाना, ख़तरा मोल लेना, जोखिम उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جوکھوں

مشکل صورت حال یا خطرے کی کیفیت، جوکھم

جوکھوں کا

رک : جوکھم کا .

جوکھوں پَڑْنا

مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

جوکھوں میں پَڑْنا

رک : جوکھم میں پڑنا.

جوکھوں بَھرْنا

نقصان اٹھانا ، خسارہ برداشت کرنا یا پورا کرنا ، مصیبت جھیلنا .

جوکھوں کا کام

۔مذکر۔ خوف واندیشہ کا کام۔ نقصان وضرر کا کام۔

جوکھوں پَہُنچْنا

مصبیت آنا ، نقصان پہن٘چنا.

جوکھوں اُٹھانا

مصیبت اٹھانا، خطرہ مول لینا، جوکھم اُٹھانا

جوکھوں باقی رَہْنا

نقصان کا خطرہ موجود ہونا.

جوکھوں میں ڈالْنا

خطرے میں پڑنا، اپنا نقصان کرنا

جوکھوں بَھرنا رَوشَن کَرنا

موت کا چرچا کرنا ، موت کی رسم ادا کرنا ، تجہیز و تکفین کرنا ، آہ و بکا کرنا ، نالہ و زاری کرنا ۔

جوکھوں بَھرنا کَرنا

کسی کے مرنے کے بعد متعلقہ رسمیں ادا کرنا ، تجہیز و تکفین کے اخراجات برداشت کرنا ۔

جوکھوں بَھرنا مارنا

جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ؛ جنگ کرنا ۔

جوکھوں بَھرنا کَھپنا

مر کے خاک میں ملنا ، فنا ہونا ۔

جوکھوں بَھرنا چَلنا

تکالیف اُٹھانا ، صدمے جھیلنا ، مصائب برداشت کرنا ۔

جوکھوں بَھرنا جِینا

موت اور زندگی ؛ (مجازاً) شادی و غم کی تقریبات ۔

جوکھوں بَھرنا مِٹنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ۔

جوکھوں بَھرنا جِیُونا

رک : مرنا جینا جو اس کا رائج املا ہے ۔

جوکھوں بَھرنا مَرنا چُوکے نا، اَیسے مَرنا جو کوئی تُھوکے نا

مرنا برحق پر عزت کی موت مرنا چاہیے یا مرنا برحق مگر کتے کی موت نہ مرے ۔

جوکھوں بَھرنا جِینا سَب کے ساتھ

دنیا کے جھگڑے بکھیڑے کسی کو نہیں چھوڑتے

جوکھوں بَھرنا جِینا لَگ رَہا ہے

زندگی کا کچھ اعتبار نہیں ، دم میں کچھ ہے تو پل میں کچھ

جو کَہِیں

جب ، اگر ، بشرطیکہ.

جاکَھن

لکڑی جس پر کن٘ویں میں این٘ٹوں کی بنیاد رکھتے ہیں، کن٘ویں کا چاک، جموٹ

جَکَھن

کب، کس وقت

جیکَھن

رک: جھین٘کنا.

جَڑْہَن

وہ دھان جس کے پودے کو ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ پر لگایا جائے، دھان کی پنیری

جُوئے خُون

خون کی نہر

جوئے خوں

خون کی ندی

مال جوکھوں

مال کو نقصان میں ڈالنا

جان جوکھوں

اف : اٹھانا ، پڑنا ، کرنا ، لڑانا.

مال کی جوکھوں

مال کا نقصان.

بے جوکھوں

بغیر کسی خوف و خطر یا ضرر کے، نلو، بچکر

مَرنا جوکھوں بَھرنا

مرنا بھرنا ، نقصان برداشت کرنا ، تکالیف جھیلنا ۔

جان جُوْکُھوں میں پَڑْنا

جان خطرے میں پڑنا

جان جوکھوں کا کام

a very hazardous or life-threatening undertaking or task

جان کی جوکھوں ہونا

عشق و محبت . . . اس میں تو جان کی جوکھوں ہے.

جی پَر جوکھوں اُٹھانا

اپنی ذات پر تکلیف اٹھانا، خود کو رنج و مصیبت میں ڈالنا.

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

پُوت کی ذات کو سو جوکھوں

سارے خطرے مردوں ہی کے لیے ہیں

کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں

بدن کی تکلیف ہے جان کا خطرہ نہیں

کانِی کی شادِیْ میں سَوْ سَوْ جُوکھُوں

جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں

کانے کے بیاہ کو سَو سَو جوکھوں

کانے کی شادی بڑی مشکل سے ہوتی ہے.

جَے کَہْنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جِکَھنْدَن

جھگڑا ، تکرار ، جھک جھک.

جو کھانے میں غَیرَت کَرے وہ بُھوکا مَرے

تکلیف میں تکف ہوتی ہے.

جوکْھنا

تولنا ، وزن کرنا ، مقدار کا اندازہ کرنا ، ناپنا.

جُکْھنا

کنویں کی من پر ڈول کھین٘چنے کے لیے گڑی ہوئی لکڑی کا دو شاخہ حصہ جس میں چرخی لگی ہوتی ہے۔

جُکھانا

تُلوانا ، ناپ کرانا.

ذی خانْدان

خاندانی، اچھے گھرانے کا

جَڑھانا

جڑ ہانا، ہٹ کرنا، ضد کرنا، اپنی بات پر اڑے رہنا

جی کھانا

رک: جان کھانا.

جی کھونا

بہت رنج و غم کرنا، غم سے ہلکان ہونا.

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

زَک کھانا

ہارنا، ہزیمت اُٹھانا، شکست کھانا، مُن٘ھ کی کھانا

زَک ہونا

شرمندہ ہونا ، رُسوا ہونا.

ذَوق ہونا

کسی بات میں خوشی ہونا، دلچسپی ہونا

عزا خانَہ

ماتم کرنے اور غم منانے کی جگہ، ماتم کدہ

جُوئے خانَہ

وہ جگہ جہاں جوا کھیلا جاتا ہے، قمار خانہ

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

جو خرچ کرے سب اس کے گرد جمع ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوکھوں اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوکھوں اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone