تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوئنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوئنْدَہ کے معانیدیکھیے
جوئنْدَہ کے اردو معانی
صفت
- متلاشی، تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کھوجی
شعر
اس دور میں ہر اک کو ہے خود اپنی جستجو
کوئی نہیں جسے ترا جوئندہ کہہ سکیں
زمیں کے گوشے گوشے پر نظر رکھتے ہیں یاورؔ
جمال صبح فردا کے ہیں جوئندہ ستارے
سینے میں مجازؔ اب تک وہ جذبۂ کافر تھا
تثلیث کی جوئندہ وحدت کی قسم کھاتی
जोइंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ढूंढ़नेवाला, तलाश करनेवाला, खोजी, जिज्ञासु
جوئنْدَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوئنْدَہ)
جوئنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔