تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگی کو بیل بَلا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگی کو بیل بَلا کے معانیدیکھیے

جوگی کو بیل بَلا

jogii ko bel balaaजोगी को बेल बला

نیز : جوگی کو میل بَلا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جوگی کو بیل بَلا کے اردو معانی

  • ذمہ داری کا تھوڑا سا کام بھی مصبیت ہوتا ہے
  • جوگی کو اگر بیل دیا جائے تو وہ تو اس کے لئے مصیبت ہی ثابت ہو گا، وہ اسے کہاں رکھے گا اور کہاں باندھے گا

Urdu meaning of jogii ko bel balaa

  • Roman
  • Urdu

  • zimmedaarii ka tho.Daa saa kaam bhii musbiiyat hotaa hai
  • jogii ko agar bail diyaa jaaye to vo to is ke li.e musiibat hii saabit hogaa, vo use kahaa.n rakhegaa aur kahaa.n baandhegaa

जोगी को बेल बला के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मेदारी का थोड़ा सा काम भी मुसीबत होता है
  • जोगी को बैल दिया जाए तो वह तो उसके लिए एक विपत्ति ही सिद्ध होगा, वह उसे कहाँ रखेगा और कहाँ बांधेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگی کو بیل بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگی کو بیل بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone