تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگی کس کے میت اور پاتر کس کی نار" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگی کس کے میت اور پاتر کس کی نار کے معانیدیکھیے

جوگی کس کے میت اور پاتر کس کی نار

jogii kis ke miit aur paatur kis kii naarजोगी किस के मीत और पातुर किस की नार

ضرب المثل

Roman

جوگی کس کے میت اور پاتر کس کی نار کے اردو معانی

  • جوگی دوست نہیں بن سکتے اور فاحشہ عورت بیوی نہیں ہو سکتی

Urdu meaning of jogii kis ke miit aur paatur kis kii naar

Roman

  • jogii dost nahii.n bin sakte aur faahisha aurat biivii nahii.n ho saktii

जोगी किस के मीत और पातुर किस की नार के हिंदी अर्थ

  • जोगी मित्र नहीं बन सकते एवं चरित्रहीन स्त्री पत्नी नहीं हो सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگی کس کے میت اور پاتر کس کی نار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگی کس کے میت اور پاتر کس کی نار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone