تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے" کے متعقلہ نتائج

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے کے معانیدیکھیے

جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے

jogii kaa la.Dkaa khelegaa to saa.np seजोगी का लड़का खेलेगा तो साँप से

ضرب المثل

Roman

جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے کے اردو معانی

  • ہر کوئی اپنی تربیت کے مطابق کام کرتا ہے
  • سپیرے کا لڑکا سانپ سے ہی کھیلتا ہے یعنی باپ کی اچھی یا بری خصوصیات لڑکے میں بھی آ جاتی ہیں

Urdu meaning of jogii kaa la.Dkaa khelegaa to saa.np se

Roman

  • har ko.ii apnii tarbiiyat ke mutaabiq kaam kartaa hai
  • sapere ka la.Dkaa saa.np se hii kheltaa hai yaanii baap kii achchhii ya barii Khusuusiiyaat la.Dke me.n bhii aa jaatii hai.n

जोगी का लड़का खेलेगा तो साँप से के हिंदी अर्थ

  • हर कोई अपनी प्रशिक्षण के अनुसार काम करता है
  • संपेरे का लड़का साँप से ही खेलता है अर्थात बाप के गुण या दुर्गुण लड़के में भी आते है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگی کا لَڑکا کھیلے گا تو سانپ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone