تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا کے معانیدیکھیے

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

jogii jogii la.De.nge khapro.n kaa muft me.n nuqsaan hogaaजोगी जोगी लड़ेंगे खपरों का मुफ़्त में नुक़्सान होगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا کے اردو معانی

  • بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

Urdu meaning of jogii jogii la.De.nge khapro.n kaa muft me.n nuqsaan hogaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Do.n ke jhag.De fasaad me.n chhoTo.n ka nuqsaan hotaa hai, jab mutKhaasimiin ke tanaazaa se auro.n ko zarar pahunche to ye misal bolte hai.n

जोगी जोगी लड़ेंगे खपरों का मुफ़्त में नुक़्सान होगा के हिंदी अर्थ

  • बड़ों के झगड़े फ़साद में छोटों का नुक़्सान होता है, जब मुतख़ासिमीन के तनाज़ा से औरों को ज़रर पहुंचे तो ये मिसल बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone