تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگ مایا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگ مایا کے معانیدیکھیے

جوگ مایا

jog-maayaaजोग-माया

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

جوگ مایا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تپسیا یا ریاضت و عبادت کے ذریعے حاصل کی ہوئی طاقت، ما فوق الفطرت افعال انجام دینے کی قوت، جوگ کی پراسرار طاقتوں کی دیوی

Urdu meaning of jog-maayaa

  • Roman
  • Urdu

  • tapasyaa ya riyaazat-o-ibaadat ke zariiye haasil kii hu.ii taaqat, maa fauq ul-fitrat afaal anjaam dene kii quvvat, jog kii puraasraar taaqto.n kii devii

English meaning of jog-maayaa

Noun, Feminine

  • the māyā or magical power of the Yoga, a certain illusionary power which Jogīs are supposed to possess (viz. the being able to assume at will any number of forms of their own body)

जोग-माया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = योगमाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگ مایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگ مایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone