اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ توڑ کے معانیدیکھیے
جوڑ توڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اکھاڑ پچھاڑ، سازش، ساز باز
- ادھیڑ بن، جتن، تدبیر
- کسی چیز کے ٹکڑے اور ان کے آپس میں وصل، انگلی کے پور اور گرہیں یا کسی لفظ میں حرفوں کا وصل اور فصل
- کشتی کے دانو پیچ، دانو اور اس کی کاٹ
- ایک ہندوستانی گھاس جس کی بیل تالاب ہا جھیل کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخ کو توڑ کر ملاؤ تو جڑ جاتی ہے پتے اس میں نہیں ہوتے اور گانْٹھیں بہت ہوتی ہیں
- دوا کے طور پر مستعمل ہے پونڈا اور اٹھ کھٹا بھی کہتے ہیں
شعر
لکھتا ہے بن تراشے ہی حرفوں کے جوڑ توڑ
اے خوش نویس یہ وہ قلم ہے فقیر کا
ہے نظر انداز کوئی کوئی منظور نظر
دیکھنا اس بت کی چشم فتنہ زا کے جوڑ توڑ
پا کے قابو کرتے ہیں اہل غرض کیا داؤں گھات
چلتے ہیں مطلب کی چالیں مدعا کے جوڑ توڑ
English meaning of jo.D-to.D
Noun, Masculine
- intrigue, conspiracy, plot
- concoction
- contrivance
जोड़-तोड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कभी जोड़ने और कभी तोड़ने की क्रिया या भाव, उखाड़ पछाड़, साज़िश, साज़ बाज़
- उधेड़बुन, जतन, उपाय
- एक हिंदूस्तानी घास जिस की बेल तालाब या झील के किनारे उगती है इस की टहनी को तोड़ कर मिलाओ तो जुड़ जाती है पत्ते इस में नहीं होते और गांठें बहुत होती हैं, दवा के तौर पर भी इस्तेमाल होती है
- कुश्ती के दाव पेच, दाव और इस की काट
- किसी चीज़ के टुकड़े और उन के आपस में एकत्र होने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوڑ توڑ)
جوڑ توڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔