تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑ توڑ" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ توڑ کے معانیدیکھیے

جوڑ توڑ

jo.D-to.Dजोड़-तोड़

اصل: ہندی

وزن : 2121

جوڑ توڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اکھاڑ پچھاڑ، سازش، ساز باز
  • ادھیڑ بن، جتن، تدبیر
  • کسی چیز کے ٹکڑے اور ان کے آپس میں وصل، انگلی کے پور اور گرہیں یا کسی لفظ میں حرفوں کا وصل اور فصل
  • کشتی کے دانو پیچ، دانو اور اس کی کاٹ
  • ایک ہندوستانی گھاس جس کی بیل تالاب ہا جھیل کے کنارے اگتی ہے اس کی شاخ کو توڑ کر ملاؤ تو جڑ جاتی ہے پتے اس میں نہیں ہوتے اور گانْٹھیں بہت ہوتی ہیں
  • دوا کے طور پر مستعمل ہے پونڈا اور اٹھ کھٹا بھی کہتے ہیں

شعر

English meaning of jo.D-to.D

Noun, Masculine

  • intrigue, conspiracy, plot
  • concoction
  • contrivance

जोड़-तोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कभी जोड़ने और कभी तोड़ने की क्रिया या भाव, उखाड़ पछाड़, साज़िश, साज़ बाज़
  • उधेड़बुन, जतन, उपाय
  • एक हिंदूस्तानी घास जिस की बेल तालाब या झील के किनारे उगती है इस की टहनी को तोड़ कर मिलाओ तो जुड़ जाती है पत्ते इस में नहीं होते और गांठें बहुत होती हैं, दवा के तौर पर भी इस्तेमाल होती है
  • कुश्ती के दाव पेच, दाव और इस की काट
  • किसी चीज़ के टुकड़े और उन के आपस में एकत्र होने की क्रिया

جوڑ توڑ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑ توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑ توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone