تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوڑ توڑ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ توڑ کَرْنا کے معانیدیکھیے
جوڑ توڑ کَرْنا کے اردو معانی
- کسی چیز کو توڑنا اور پھر جوڑنا، رد و بدل کرنا، کمی بیشی کرنا
- کسی کے خلاف سازش کرنا، ساز باز کرنا
- حکمت عملی سے فریب دینا، چال کرنا؛ اکھاڑ پچھاڑ کرنا
- تدبیر کرنا، جتن کرنا
जोड़-तोड़ करना के हिंदी अर्थ
- किसी चीज़ को तोड़ना और फिर जोड़ना, बदल देना, कमी बेशी करना
- उपाय करना, कोशिश करना
- रणनीति से धोखा देना, चाल करना, उखाड़ पछाड़ करना
- किसी के ख़िलाफ़ षड्यंत्र करना, साठ गांठ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوڑ توڑ کَرْنا)
جوڑ توڑ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔