تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑ بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

نِیَّت

ارادہ ، عزم ، قصد

نِیَّت سُوں

رک : نیت سے۔

نِیَّت توڑنا

ارادہ بدل دینا

نِیَّت دَوڑنا

نیت دوڑانا کا لازم

نِیَّت دَوڑانا

کسی طرف طبیعت راغب کرنا

نِیَّت بِگڑنا

نیت خراب ہونا ، نیت ڈانوا ڈول ہونا یا بدل جانا

نِیَّت باندنا

(رک : نیّت باندھنا جو درست اور رائج ہے) کسی کا اتباع کرنا ، کسی کی پیروی کرنا۔

نِیَّت بَندھنا

نیت باندھنا کا لازم، نماز کی نیت باندھنا

نِیَّت بانْدھنا

(فقہ) اﷲ اکبر کہہ کر نماز شروع کرنے سے پہلے دل میں یا زبان سے کہنا کہ کتنی رکعت نماز اور کس وقت کی نماز ادا کر رہا ہوں، نماز شروع کرنا

نِیَّت دیکھنا

ارادہ پرکھنا ، اس بات پر نظر ہونا کہ نیت میں خلوص ہے یا نہیں۔

نِیَّتِ بَد

बुरा आशय, बुरा इरादा ।

نِیَّت بَدَلنا

ارادہ بدل جانا ، دل ڈانوا ڈول ہو جانا ؛ بدنیت ہو جانا۔

نِیَّت جانا

خیالات کا دوسری طرف منتقل ہونا، دھیان اور طرف ہونا، طبیعت کا مائل ہونا

نِیَّت پانا

نیت جاننا ، دلی ارادہ معلوم ہونا۔

نِیَّت کَرنا

ارادہ کرنا، عزم کرنا، منصوبہ باندھنا، دل میں ٹھاننا

نِیَّتِ شَب

رات کا ارادہ ، رات کو کی جانے والی نیت۔

نِیَّت بھانْپْنا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نِیَّت میں ٹیڑھ ہونا

نیت میں کجی ہونا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّتِ قَصْر

(فقہ) طویل سفر کے دوران میں قصر نماز کی نیت۔

نِیَّت ڈانوا ڈول کَرنا

رک : نیت خراب کرنا۔

نِیَّت ڈانواں ڈول کَرنا

۔ کنایہ ہے بدنیتی کا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا ، بدنیت ہوجانا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت پَہچاننا

قرائن سے کسی کا دِلی ارادہ معلوم کرنا۔

نِیَّت رَکھنا

ارادہ کرنا ، دھیان رکھنا۔

نِیَّت بَخَیر ، بیڑا پار

نیت ثابت تو منزل آسان ، نیک نیتی سے بیڑا پار ہوتا ہے۔

نِیَّت بَھرنا

دل بھرنا، جی چھکنا، سیرچشم ہونا

نِیَّت رَچنا

رک : نیت سیر ہونا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول رَہنا

رک : نیت ڈانوا ڈول ہونا۔

نِیَّت ٹُوٹنا

نیت توڑنا (رک) کا لازم ؛ نیت خراب ہونا ، نیت بد ہونا۔

نِیَّت پِھرنا

ارادہ بدلنا ، نیت بدل جانا ، نیت میں فتور آنا ، بدنیت ہو جانا۔

نِیَّت بَد کَرنا

۔ارادۂ فاسد کرنا۔

نِیَّت ڈانواں ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا، بدنیت ہوجانا، نیت خراب ہونا

نِیَّت بَد ہونا

نیت بد کرنا (رک) کا لازم ؛ نیت خراب ہونا

نِیَّت میں فَساد آنا

نیت میں خامی ہونا، بدنیتی ہونا

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں فَرْق آنا

۔ نیت بگڑنا۔ ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت پھیرنا

نیت پھرنا (رک) کا متعدی۔

نِیَّت شَب حَرام

رات کے ارادے کا کچھ اعتبار نہیں ؛ معلوم نہیں صبح کیا ہو (بعض لوگ رات کو کسی کام کا ارادہ کرنا منحوس خیال کرتے ہیں)۔

نِیَّت بَدَل جانا

ارادہ بدل جانا ، دل ڈانوا ڈول ہو جانا ؛ بدنیت ہو جانا۔

نِیَّت لَپَکنا

طبیعت کا مائل ہونا۔

نِیَّت بَرگَشْتَہ ہونا

۔نیت بد ہونا۔؎

نِیَّت بَرگَشْتَہ کَرنا

۔متعدی۔

نِیَّت بھانپ لینا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نِیَّت اَچّھی ہونا

خیال اچھا اور پاکیزہ ہونا ، ارادہ نیک ہونا۔

نِیَّت بَھر کے

پیٹ بھر کے ، سیرچشم ہو کے ، حسب خواہش ، حسب دلخواہ۔

نِیَّت شیر اور دِل سیر ہونا

ندیدہ پن نہ ہونا ، طبیعت سیر ہونا ، کسی چیز کی خواہش نہ ہونا۔

نِیَّت بَھٹَکنا

نیت ڈانواں ڈول ہونا، ارادہ بدلنا

نیت خالص

sincere intention

نِیَّت پِھسَلنا

ارادہ بدل دینا ، بدنیت ہونا۔

نِیَّت پَر شَک کَرنا

رک : نیت پر شبہ کرنا۔

نِیَّت بَخَیر مَنزِل آسان

رک : نیت ثابت تو منزل آسان جو زیادہ مستعمل ہے۔

نِیَّت پَہ شَک کَرنا

رک : نیت پر شبہ کرنا۔

نِیَّت پَہ شَک ہونا

نیت پر شک کرنا (رک) کا لازم۔

نِیَّت بَھر کَر

پیٹ بھر کے ، سیرچشم ہو کے ، حسب خواہش ، حسب دلخواہ۔

نِیَّت کا فُتُور

نیت کی خرابی، بدنیتی

نِیَّت میں فُتُور آنا

ارادہ بدل جانا ، نیت میں خرابی پیدا ہونا۔

نِیَّت پَر شُبہ کرنا

کسی پر بدنیتی کا الزام لگانا۔

نِیَّت میں فُتُور ہونا

بدنیت ہونا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّتِ خَیر

اچھی نیت ، نیک نیتی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ بِٹھانا کے معانیدیکھیے

جوڑ بِٹھانا

jo.D biThaanaaजोड़ बिठाना

محاورہ

مادہ: جوڑ

  • Roman
  • Urdu

جوڑ بِٹھانا کے اردو معانی

  • جوڑ ملانا، وصل کرنا
  • (ٹوٹی ہوئی) ہڈی یا بند کو اپنی جگہ بٹھانا، درست کرنا، قرینے سے جوڑنا
  • میل ملانا، مناسبت پیدا کرنا
  • حساب کی میزان درست کرنا، جوڑ ملانا

Urdu meaning of jo.D biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo.D milaana, vasl karnaa
  • (TuuTii hu.ii) haDDii ya band ko apnii jagah biThaanaa, darust karnaa, kariine se jo.Dnaa
  • mel milaana, munaasabat paida karnaa
  • hisaab kii miizaan darust karnaa, jo.D milaana

English meaning of jo.D biThaanaa

  • fit or set a joint, connect
  • to correct the total or sum, jot down

जोड़ बिठाना के हिंदी अर्थ

  • जोड़ मिलाना, जोड़ना, संबंध करना
  • (टूटी हुई) हड्डी या अंग को अपनी जगह बिठाना, दुरुस्त या ठीक करना, ढंग से जोड़ना
  • मेल मिलाना, संबंध स्थापित करना
  • गणनाओं का योगफल ठीक करना, हिसाब दुरुस्त करना, जोड़ मिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّت

ارادہ ، عزم ، قصد

نِیَّت سُوں

رک : نیت سے۔

نِیَّت توڑنا

ارادہ بدل دینا

نِیَّت دَوڑنا

نیت دوڑانا کا لازم

نِیَّت دَوڑانا

کسی طرف طبیعت راغب کرنا

نِیَّت بِگڑنا

نیت خراب ہونا ، نیت ڈانوا ڈول ہونا یا بدل جانا

نِیَّت باندنا

(رک : نیّت باندھنا جو درست اور رائج ہے) کسی کا اتباع کرنا ، کسی کی پیروی کرنا۔

نِیَّت بَندھنا

نیت باندھنا کا لازم، نماز کی نیت باندھنا

نِیَّت بانْدھنا

(فقہ) اﷲ اکبر کہہ کر نماز شروع کرنے سے پہلے دل میں یا زبان سے کہنا کہ کتنی رکعت نماز اور کس وقت کی نماز ادا کر رہا ہوں، نماز شروع کرنا

نِیَّت دیکھنا

ارادہ پرکھنا ، اس بات پر نظر ہونا کہ نیت میں خلوص ہے یا نہیں۔

نِیَّتِ بَد

बुरा आशय, बुरा इरादा ।

نِیَّت بَدَلنا

ارادہ بدل جانا ، دل ڈانوا ڈول ہو جانا ؛ بدنیت ہو جانا۔

نِیَّت جانا

خیالات کا دوسری طرف منتقل ہونا، دھیان اور طرف ہونا، طبیعت کا مائل ہونا

نِیَّت پانا

نیت جاننا ، دلی ارادہ معلوم ہونا۔

نِیَّت کَرنا

ارادہ کرنا، عزم کرنا، منصوبہ باندھنا، دل میں ٹھاننا

نِیَّتِ شَب

رات کا ارادہ ، رات کو کی جانے والی نیت۔

نِیَّت بھانْپْنا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نِیَّت میں ٹیڑھ ہونا

نیت میں کجی ہونا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّتِ قَصْر

(فقہ) طویل سفر کے دوران میں قصر نماز کی نیت۔

نِیَّت ڈانوا ڈول کَرنا

رک : نیت خراب کرنا۔

نِیَّت ڈانواں ڈول کَرنا

۔ کنایہ ہے بدنیتی کا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا ، بدنیت ہوجانا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت پَہچاننا

قرائن سے کسی کا دِلی ارادہ معلوم کرنا۔

نِیَّت رَکھنا

ارادہ کرنا ، دھیان رکھنا۔

نِیَّت بَخَیر ، بیڑا پار

نیت ثابت تو منزل آسان ، نیک نیتی سے بیڑا پار ہوتا ہے۔

نِیَّت بَھرنا

دل بھرنا، جی چھکنا، سیرچشم ہونا

نِیَّت رَچنا

رک : نیت سیر ہونا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول رَہنا

رک : نیت ڈانوا ڈول ہونا۔

نِیَّت ٹُوٹنا

نیت توڑنا (رک) کا لازم ؛ نیت خراب ہونا ، نیت بد ہونا۔

نِیَّت پِھرنا

ارادہ بدلنا ، نیت بدل جانا ، نیت میں فتور آنا ، بدنیت ہو جانا۔

نِیَّت بَد کَرنا

۔ارادۂ فاسد کرنا۔

نِیَّت ڈانواں ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا، بدنیت ہوجانا، نیت خراب ہونا

نِیَّت بَد ہونا

نیت بد کرنا (رک) کا لازم ؛ نیت خراب ہونا

نِیَّت میں فَساد آنا

نیت میں خامی ہونا، بدنیتی ہونا

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں فَرْق آنا

۔ نیت بگڑنا۔ ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت پھیرنا

نیت پھرنا (رک) کا متعدی۔

نِیَّت شَب حَرام

رات کے ارادے کا کچھ اعتبار نہیں ؛ معلوم نہیں صبح کیا ہو (بعض لوگ رات کو کسی کام کا ارادہ کرنا منحوس خیال کرتے ہیں)۔

نِیَّت بَدَل جانا

ارادہ بدل جانا ، دل ڈانوا ڈول ہو جانا ؛ بدنیت ہو جانا۔

نِیَّت لَپَکنا

طبیعت کا مائل ہونا۔

نِیَّت بَرگَشْتَہ ہونا

۔نیت بد ہونا۔؎

نِیَّت بَرگَشْتَہ کَرنا

۔متعدی۔

نِیَّت بھانپ لینا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نِیَّت اَچّھی ہونا

خیال اچھا اور پاکیزہ ہونا ، ارادہ نیک ہونا۔

نِیَّت بَھر کے

پیٹ بھر کے ، سیرچشم ہو کے ، حسب خواہش ، حسب دلخواہ۔

نِیَّت شیر اور دِل سیر ہونا

ندیدہ پن نہ ہونا ، طبیعت سیر ہونا ، کسی چیز کی خواہش نہ ہونا۔

نِیَّت بَھٹَکنا

نیت ڈانواں ڈول ہونا، ارادہ بدلنا

نیت خالص

sincere intention

نِیَّت پِھسَلنا

ارادہ بدل دینا ، بدنیت ہونا۔

نِیَّت پَر شَک کَرنا

رک : نیت پر شبہ کرنا۔

نِیَّت بَخَیر مَنزِل آسان

رک : نیت ثابت تو منزل آسان جو زیادہ مستعمل ہے۔

نِیَّت پَہ شَک کَرنا

رک : نیت پر شبہ کرنا۔

نِیَّت پَہ شَک ہونا

نیت پر شک کرنا (رک) کا لازم۔

نِیَّت بَھر کَر

پیٹ بھر کے ، سیرچشم ہو کے ، حسب خواہش ، حسب دلخواہ۔

نِیَّت کا فُتُور

نیت کی خرابی، بدنیتی

نِیَّت میں فُتُور آنا

ارادہ بدل جانا ، نیت میں خرابی پیدا ہونا۔

نِیَّت پَر شُبہ کرنا

کسی پر بدنیتی کا الزام لگانا۔

نِیَّت میں فُتُور ہونا

بدنیت ہونا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّتِ خَیر

اچھی نیت ، نیک نیتی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑ بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑ بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone