تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوبَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوبَن کے معانیدیکھیے
جوبَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شباب، جوانی کا اٹھان ابھارہ یا آغاز، اٹھتی جوانی، چڑھتی جوانی
- حسن و جمال، خوبصورتی، بانکپن
- تروتازگی، بہار، نکھار، رونق
- رنگ ڈھنگ، عالم، کیفیت، حالت، سج دھج
- چھاتی
- شاداب، تر و تازہ، طراوت
شعر
اٹھتے جوبن پہ کھل پڑے گیسو
آ کے جوگی بسے پہاڑوں میں
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحب
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
ادائیں تا ابد بکھری پڑی ہیں
ازل میں پھٹ پڑا جوبن کسی کا
English meaning of joban
Noun, Masculine
- youth, youthfulness
- beauty, female beauty
- fine figure (of a woman)
- the swell of female breasts, beautiful and well-formed female breasts
- a flourishing state, prominence
जोबन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- युवा होने की अवस्था या भाव, यौवन, शबाब, जवानी का उठान, चढ़ती जवानी, उठती जवानी
- सुंदरता, ख़ूबसूरती, सौंदर्य, हुस्न-ओ-जमाल, ख़ूबसूरती, बाँकपन
- वसंत, बहार, निखार, चमक, रौनक़, ताज़गी
- रंगढंग, स्थिति, अवस्था, हालत, सजधज, कैफ़ियत
- छाती
- हराभरा, तर-ओ-ताज़ा
جوبَن کے مترادفات
جوبَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوبَن)
جوبَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔