تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوبَن لُٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بُڑھاپا

ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

بُڑھاپا پِیٹی

(کوسنا) موا / موئی ، اللہ کرے مر جائے ، ضعیفی ماتم کرے

بُڑھاپا پِیٹا

بڑھاپے کے مسائل میں مبتلا

بُڑھاپا کاٹْنا

بڑھاپے کی زندگی برے بھلے بسر کرنا

بُڑھاپا اُگَٹْنا

برھاپے کے طعنہ دینا

بُڑھاپا اُگَٹْوانا

بڑھاپا اگٹنا (رک) کا متعدی المتعدی

دِیدِیاں پو بُڑھاپا اُتَرْنا

بڑھاپے کی وجہ سے کم دِکھائی دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جوبَن لُٹْنا کے معانیدیکھیے

جوبَن لُٹْنا

joban luTnaaजोबन लुटना

محاورہ

مادہ: جوبَن

  • Roman
  • Urdu

جوبَن لُٹْنا کے اردو معانی

  • جوانی کا لٹنا، (کسی عورت) کی جوانی کے مزے لوٹنا

Urdu meaning of joban luTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • javaanii ka luTnaa, (kisii aurat) kii javaanii ke maze lauTnaa

English meaning of joban luTnaa

  • be ravished, to taste or enjoy the pleasures of youth to the full, to revel in the pleasures of youth

जोबन लुटना के हिंदी अर्थ

  • जवानी का लुटना, (किसी स्त्री की) युवावस्था का आनंद लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُڑھاپا

ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

بُڑھاپا پِیٹی

(کوسنا) موا / موئی ، اللہ کرے مر جائے ، ضعیفی ماتم کرے

بُڑھاپا پِیٹا

بڑھاپے کے مسائل میں مبتلا

بُڑھاپا کاٹْنا

بڑھاپے کی زندگی برے بھلے بسر کرنا

بُڑھاپا اُگَٹْنا

برھاپے کے طعنہ دینا

بُڑھاپا اُگَٹْوانا

بڑھاپا اگٹنا (رک) کا متعدی المتعدی

دِیدِیاں پو بُڑھاپا اُتَرْنا

بڑھاپے کی وجہ سے کم دِکھائی دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوبَن لُٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوبَن لُٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone