تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا" کے متعقلہ نتائج

تَوَنگَر

دولت مند، متمول، مالا مال

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

تَوَن٘گَر زادَہ

تون٘گر کا فرزند، امیر زادہ، مال دار کا بیٹا.

تُوانْگَر

تونگر

دِل تَوَنگَر ہونا

دل غنی ہونا ، غیبی اور مفلسی کے باوجود طبیعت میں خودداری اور استغنا ہونا.

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا کے معانیدیکھیے

جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا

jo vaa'de se phiraa , so KHudaa se phiraaजो वा'दे से फिरा , सो ख़ुदा से फिरा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا کے اردو معانی

  • وعدہ خلافی اچھی نہیں

Urdu meaning of jo vaa'de se phiraa , so KHudaa se phiraa

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa Khilaafii achchhii nahii.n

जो वा'दे से फिरा , सो ख़ुदा से फिरा के हिंदी अर्थ

  • वाअदा ख़िलाफ़ी अच्छी नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوَنگَر

دولت مند، متمول، مالا مال

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

تَوَن٘گَر زادَہ

تون٘گر کا فرزند، امیر زادہ، مال دار کا بیٹا.

تُوانْگَر

تونگر

دِل تَوَنگَر ہونا

دل غنی ہونا ، غیبی اور مفلسی کے باوجود طبیعت میں خودداری اور استغنا ہونا.

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone