تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْڈَک

سردی، خنکی، ٹھنڈی جگہ

ٹَھنْڈَک پانا

فرحت پانا ، آرام پانا.

ٹَھنْڈَک ڈالْنا

(شدت میں) کمی کرنا.

ٹَھنْڈَک پَڑْنا

جلن دور ہونا، چین آنا

ٹَھنْڈَک وَنْڈَک ڈالْنا

ایسا مصالحہ وغیرہ جو پان وغیرہ میں ڈال کر اسے خوشبودار اور ٹھنڈا بناتا ہے شامل کرنا.

ٹَھنْڈَک سِیلَک سے گُزَرنا

چین سے بسر ہونا ، آرام و سکون سے گزرنا.

دِل کو ٹَھنْڈَک ہونا

تسلی ہونا ، سکون خاطر ہونا ؛ فرحت ہونا.

آنْکھ کی ٹَھنْڈَک

دلی پسندیدگی اور خوشی ، دل کا سکون ، آن٘کھوں کا نور بڑھنے کی سی کیفیت .

کَلیجے میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

دل کو قرار آجانا، چین آجانا، تسلی ہونا

آنکھوں میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

دیکھ کر آن٘کھوں کا طراوت محسوس کرنا، جی خوش ہونا، جیسے: کہا دلکش سماں ہے کہ دیکھتے ہیں آنکھوں میں ٹھنڈک پڑ گئی

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

آنکھوں میں ٹَھنْڈَک آنا

دیکھ کر آنکھوں کا طراوت محسوس کرنا، جی خوش ہونا، جیسے: کہا دلکش سماں ہے کہ دیکھتے ہیں آنکھوں میں ٹھنڈک پڑ گئی

جَھل میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

(جنسی) خواہش کا پورا ہونا.

آنکھوں کو سُکھ کَلیجے کو ٹَھنْڈَک

رک : آن٘کھوں سُکھ کَلیجے ٹَھنْڈَک

اردو، انگلش اور ہندی میں جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان کے معانیدیکھیے

جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان

jo tuu hii raaja huvaa apnaa sukh mat Thaan, phikar aur phakiir ke dukh sukh par kar dhyaanजो तू ही राजा हुआ अपना सुख मत ठान, फिकर और फकीर के दुख सुख पर कर ध्यान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان کے اردو معانی

  • اگر تو حاکم بنے تو رعیت یعنی مخلوق کی بہتری کا خیال رکھ

    مثال پھکر= فکر پھکیر= فقیر

Urdu meaning of jo tuu hii raaja huvaa apnaa sukh mat Thaan, phikar aur phakiir ke dukh sukh par kar dhyaan

  • Roman
  • Urdu

  • agar tuu haakim bane to ra.iiyat yaanii maKhluuq kii behtarii ka Khyaal rakh

जो तू ही राजा हुआ अपना सुख मत ठान, फिकर और फकीर के दुख सुख पर कर ध्यान के हिंदी अर्थ

  • अगर तू राजा बने तो र'ईयत अर्थात सभी प्राणियों की भलाई का ख़्याल रख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھنْڈَک

سردی، خنکی، ٹھنڈی جگہ

ٹَھنْڈَک پانا

فرحت پانا ، آرام پانا.

ٹَھنْڈَک ڈالْنا

(شدت میں) کمی کرنا.

ٹَھنْڈَک پَڑْنا

جلن دور ہونا، چین آنا

ٹَھنْڈَک وَنْڈَک ڈالْنا

ایسا مصالحہ وغیرہ جو پان وغیرہ میں ڈال کر اسے خوشبودار اور ٹھنڈا بناتا ہے شامل کرنا.

ٹَھنْڈَک سِیلَک سے گُزَرنا

چین سے بسر ہونا ، آرام و سکون سے گزرنا.

دِل کو ٹَھنْڈَک ہونا

تسلی ہونا ، سکون خاطر ہونا ؛ فرحت ہونا.

آنْکھ کی ٹَھنْڈَک

دلی پسندیدگی اور خوشی ، دل کا سکون ، آن٘کھوں کا نور بڑھنے کی سی کیفیت .

کَلیجے میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

دل کو قرار آجانا، چین آجانا، تسلی ہونا

آنکھوں میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

دیکھ کر آن٘کھوں کا طراوت محسوس کرنا، جی خوش ہونا، جیسے: کہا دلکش سماں ہے کہ دیکھتے ہیں آنکھوں میں ٹھنڈک پڑ گئی

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

آنکھوں میں ٹَھنْڈَک آنا

دیکھ کر آنکھوں کا طراوت محسوس کرنا، جی خوش ہونا، جیسے: کہا دلکش سماں ہے کہ دیکھتے ہیں آنکھوں میں ٹھنڈک پڑ گئی

جَھل میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

(جنسی) خواہش کا پورا ہونا.

آنکھوں کو سُکھ کَلیجے کو ٹَھنْڈَک

رک : آن٘کھوں سُکھ کَلیجے ٹَھنْڈَک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone