تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے" کے متعقلہ نتائج

عِبادَت

غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ

عِبادَت گاہ

عبادت خانہ، عبادت کرنے کی مخصوص جگہ، معبد

عِبادَت کُوش

عبادت کرنے والا، عبادت گزار، عابد

عِبادَت کَدَہ

پرستش کی جگہ، عبادت خانہ، وہ جگہ جہاں عبادت و ریاضت کی جائے، معبد

عِبَادَت گَاہُوں

عِبَادَت گَاہَیْں

عِبادَتُوں

عِبادَت گُزار

عبادت کرنے والا، صوم و صلواۃ کا پابند، عابد

عِبادَتَیْں

عِبادَت چھوڑْنا

ذکرالٰہی، ترک کر دینا

عِبادَت گُزاری

عبادت کرنے کا عمل، عبادت

عِبادَت خانَہ

عبادت کرنے کی جگہ، معبد (عموماََ غیر مسلموں کا)

عِبَادَت گُزَارِیَاں

عِبادَت گُزارانَہ

عبادت کرنے والے کی طرح سے، عابدوں کے طور پر

عِبادَت کَرْنا

ہر وہ کام کرنا جو اللہ کی خوشنودی کا باعث ہو

عِبادَتِی

عبادت گزار، عابد، زاہد، اللہ والا

عِبادَت مِٹانا

عبادت کو قبول نہ کرنا

عِبادَت چُھوٹْنا

اللہ کی عبادت ترک ہونا

عِبادَت رَدّ کَرْنا

عبادت کو قبولیت نہ بخشنا، غیر موثر کرنا، بے اثر بنا دینا

بادَت بَدَر کَر دینا

عبادت قبول نہ کرنا، عبادت ردّ کردینا

عِبادَتِ بَدَنی

جسمانی عبادت، بدن کو متاثر کرنے والی عبادتیں

اَبادَت

قتل، بربادی، تباہی (بَیَدَ، مرنا)

مُرَوَّجَہ عِبادَت

جاری عبادت، مقررہ عبادت یا بندگی

بے عِبادَت

پرستش کے بغیر

سَجْدَہ عِبادَت

وہ سجدہ جو نماز میں ارکان نماز کے طور پر ادا کیا جاتا ہے

شَوْقِ عِبَادَت

عبادت و ریاضت کا شوق، خدا کی عبادت کی لگن

مَحْوِ عِبادَت

عبادت میں مصروف

تَہْذیبِ عِبادَت

کَثِیرُ الْعِبادَت

بہت زیادہ عبادت کرنے والا

تَوحِید فِی الْعِبادَت

صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا

اِمْداد و عِبادَت

فُتُوحِ عِبادَت

(تصوّف) حصول مرتبۂ ایمان کو کہتے ہیں جس سے اشارہ حق تعالیٰ کے اس قول کی طرف ہے ”بھلا جس کا سینہ کھول دیا اللہ نے اسلام پر"

تَکْمِیلِ عِبادَت

اَہْلِ عِبادَت

سُرُوْرِ عِبادَت

اللہ تعالیٰ کی عبادت کا لطف

خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت

مخالفان کلیسائے انگلستان کی ناجائز مخفی مجلس یا مجلس گہ

پِیْٹ میں پَڑے تو عِبادت سُوجھے

پیٹ بھرا ہو تو عبادت کا خیال آتا ہے بھوکے سے عبادت نہیں ہوتی

بیمار کی خِدمت خُدا کی عِبادت

عیادت عبادت، تیمارداری کرنا عبادت کے برابر ہے

عِباداتِ شاقَّہ

سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ

عِباداتِ مَفْرُوضَہ

فرض عبادتیں

بُڈِیت

عِبادات

غلامی، بندگی، (اصطلاحاً) خدا کی پرستش خصوصاً مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں

عُبُودَت

(تصوّف) سالک کا اپنے نفس کو رب کی عبادت کے لیے حاضر کرنا اور عبادت کرنا ، پرستش ، بندگی.

شَعْبَدات

مُخَّ الْعِبادات

عبادتوں کا مغز یا خلاصہ، اصل نیکی

بَد تَعرِیفی

برائی، مذمت، عیب گوئی

ظُلْم و بِدْعَت

جفا اور ستم

بَد تَعَصُّب

خیالات یا عقائد کے باعث سخت اختلاف یا عداوت .

بَداءَت

بدا (۳) (رک) سے اسم کیفیت.

بِدِت

مشہور ومعروف، عالم، دانشور، پڑھا لکھا

بِدائَت

بِدْعَتِ مَکْرُوہ

وہ بدعت جس میں نمائش اور غیر ضروری زیب و زینت کے سوا کوئی فائدہ نہ ہو.

بِدْعَتِ واجِب

وہ بدعت جس پر واجب احکام کی تعمیل منحصر ہو.

بِدْعَتِ مُباح

وہ بدعت جس پر عمل جائز ہو اور مکروہ یا حرام نہ ہو.

بدت

طَلاقِ بِدْعَت

(فقہ) اس طلاق کی تین صورتیں ہیں : (۱) حالت حیض میں طلاق دی ہو (۲) ایسے طہر میں طلاق دی ہو جس میں مباشرت ہو چکی تھی (۳) تین طلاقیں بیک وقت دے دی ہوں.

تَخْصِیْصِ عِبادات

بِدْعات

بدعت کی جمع

بِدْعَت

(اسلام) دین میں کوئی ایسی نئی بات جس کا قرآن اور سنت میں وجود نہ ہو، دین میں کوئی نئی رسم

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے کے معانیدیکھیے

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

jo saadii chaal chaltaa hai vo hamesha KHush haal rahtaa haiजो सादी चाल चलता है वो हमेशा ख़ुश हाल रहता है

ضرب المثل

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے کے اردو معانی

  • سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے
  • جو بہت ٹیپ ٹاپ رکھے اسکا خرچ آمدنی سے زیادہ ہوتا ہے اور آخر میں نقصان اٹھاتا ہے

जो सादी चाल चलता है वो हमेशा ख़ुश हाल रहता है के हिंदी अर्थ

  • सादा तौर पर रहने वाला आराम से रहता है, सादगी से रहने वाला सदा सुखी रहता है
  • जो बहुत टीप-टाप रखे उसका ख़र्च आमदनी से अधिक होता है और अंत में नुक़्सान उठाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone