تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات" کے متعقلہ نتائج

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

जिसके स्वभाव में शरारत हो, धूर्त, फ़सादी, जो चिढ़ाने के लिए शरारत करता हो।

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر مِزاج

दे. शरीरतब्ञ'।

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات کے معانیدیکھیے

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

jo saadhuu kii maane baat, rahe aanand vo din raatजो साधू की माने बात, रहे आनंद वो दिन रात

نیز : جو سادُھو کی مانے بات، آنَند رہے دِن رات

ضرب المثل

Roman

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات کے اردو معانی

  • جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا
  • بھلے شخص کی بات ماننی چاہیے

Urdu meaning of jo saadhuu kii maane baat, rahe aanand vo din raat

Roman

  • jo nek aadmiiyo.n kii nasiihat maane vo hamesha aaraam se rahegaa
  • bhale shaKhs kii baat maannii chaahi.e

जो साधू की माने बात, रहे आनंद वो दिन रात के हिंदी अर्थ

  • जो नेक एवं श्रेष्ठ लोगों के सदुपदेश माने वो सदैव आराम से रहेगा
  • सज्जन पुरुष की बात माननी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

जिसके स्वभाव में शरारत हो, धूर्त, फ़सादी, जो चिढ़ाने के लिए शरारत करता हो।

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر مِزاج

दे. शरीरतब्ञ'।

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone