تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے کے معانیدیکھیے

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

jo phal chakhaa nahii.n vo sab se miiThaa haiजो फल चखा नहीं वो सब से मीठा है

نیز : جو پَھل چَکّھا نَہِیں وہی مِیٹھا, جو پَھل چَکھا نَہیں وَہی مِیٹھا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے کے اردو معانی

  • جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے
  • جو چیز کبھی چکھی نہیں ہوتی ہے اس کے لئے من بہت للچاتا ہے پھر وہ چیز خواہ کسی ہی کیوں نہ ہو

Urdu meaning of jo phal chakhaa nahii.n vo sab se miiThaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • jo chiiz insaan ko na mile us kii bahut Khaahish hotii hai
  • jo chiiz kabhii chakhii nahii.n hotii hai is ke li.e man bahut lalchaataa hai phir vo chiiz Khaah kisii hii kyo.n na ho

English meaning of jo phal chakhaa nahii.n vo sab se miiThaa hai

  • the thing one does not possess is desired more

जो फल चखा नहीं वो सब से मीठा है के हिंदी अर्थ

  • जो वस्तु मनुष्य को न मिले उस की बहुत इच्छा होती है
  • जो वस्तु कभी चखी नहीं होती उसके लिए मन बहुत ललचाता है फिर वह कैसी ही क्यूँ न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone