تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو مَن میں بَسے سو سپنے دِسے" کے متعقلہ نتائج

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جو مَن میں بَسے سو سپنے دِسے کے معانیدیکھیے

جو مَن میں بَسے سو سپنے دِسے

jo man me.n base so sapne diseजो मन में बसे सो सपने दिसे

نیز : مَن میں بَسے سو سپنے دِسے, مَن میں بَسے، سپنے دِسے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو مَن میں بَسے سو سپنے دِسے کے اردو معانی

  • جو چیز دل کو بھاتی ہے اُسی کی طرف ہر وقت خیال رہتا ہے اور وہی چیز خواب میں بھی نظر آتی ہے
  • دل میں جو خواہش ہوتی ہے، وہ خواب میں نظر آتی ہے
  • جس چیز کی طرف خیال ہو وہی نظر آتی ہے

    مثال دِسنا= دکھائی دینا، نظر آنا

Urdu meaning of jo man me.n base so sapne dise

  • Roman
  • Urdu

  • jo chiiz dil ko bhaatii hai isii kii taraf haravqat Khyaal rahtaa hai aur vahii chiiz Khaab me.n bhii nazar aatii hai
  • dil me.n jo Khaahish hotii hai, vo Khaab me.n nazar aatii hai
  • jis chiiz kii taraf Khyaal ho vahii nazar aatii hai

जो मन में बसे सो सपने दिसे के हिंदी अर्थ

  • जो वस्तु मनभावन होती है हर समय उसी का ध्यान रहता है और वही वस्तु सपने में भी दिखाई देती है
  • मन में जो इच्छा होती है, वह सपने में दिखाई देती है
  • जिस वस्तु की ओर ध्यान हो वही नज़र आती है

    विशेष दिसना= दिखाई देना, नज़र आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو مَن میں بَسے سو سپنے دِسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو مَن میں بَسے سو سپنے دِسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone