تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو کوئی کھائے چَنے کی ٹُوک، پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ" کے متعقلہ نتائج

بَعْض

چند، کچھ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بَعْضاََ

بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو کوئی کھائے چَنے کی ٹُوک، پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ کے معانیدیکھیے

جو کوئی کھائے چَنے کی ٹُوک، پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

jo ko.ii khaa.e chane kii Tuuk, paanii piive sau sau ghuu.nTजो कोई खाए चने की टूक, पानी पीवे सौ सौ घूँट

نیز : جو کوئی کھائے چَنے کی ڈُھونک، پانی پِیوے سَو سَو گُھون٘ٹ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو کوئی کھائے چَنے کی ٹُوک، پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ کے اردو معانی

  • چنے کی مٹھائی بہت پیاس لگاتی ہے ، جو کوئی برا کام کرے اسے تکلیف ضرور ہوتی ہے
  • ہر کام کا انجام بھگتنا پڑتا ہے

    مثال چنے روکھے ہوتے ہیں اس لئے ان کے کھانے سے پیاس لگتی ہے

Urdu meaning of jo ko.ii khaa.e chane kii Tuuk, paanii piive sau sau ghuu.nT

  • Roman
  • Urdu

  • chane kii miThaa.ii bahut pyaas lagaatii hai, jo ko.ii buraa kaam kare use takliif zaruur hotii hai
  • har kaam ka anjaam bhugatnaa pa.Dtaa hai

जो कोई खाए चने की टूक, पानी पीवे सौ सौ घूँट के हिंदी अर्थ

  • चने की मिठाई बहुत प्यास लगाती है, जो कोई बुरा काम करे उसे दुख अवश्य होता है
  • हर काम का परिणाम भुगतना पड़ता है

    विशेष चने रूखे होते हैं इस लिए उनके खाने से प्यास लगती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَعْض

چند، کچھ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بَعْضاََ

بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو کوئی کھائے چَنے کی ٹُوک، پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو کوئی کھائے چَنے کی ٹُوک، پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone