تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا کے معانیدیکھیے

جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا

jo KHaal had se ba.Dhaa vo massaa hu.aaजो ख़ाल हद से बढ़ा वो मस्सा हुआ

نیز : جو خال (اپنی) حَد سے بَڑھا سو مَسّا ہوا, جو تل حَد سے زیادہ ہوا وہ مَسّا ہوا

ضرب المثل

Roman

جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا کے اردو معانی

  • کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے
  • حد میں رہنا اچھا ہے، جو چیز حد سے بڑھ جائے وہ بری معلوم ہوتی ہے
  • حد سے باہر کوئی چیز اچھی نہیں لگتی

    مثال یہ کہاوت تھوڑی سی ردو بدل کے ساتھ مختلف شکلوں میں مستعمل ہے۔

Urdu meaning of jo KHaal had se ba.Dhaa vo massaa hu.aa

Roman

  • ko.ii chiiz jo had se ba.Dhe Kharaab hotii hai
  • had me.n rahnaa achchhaa hai, jo chiiz had se ba.Dh jaaye vo barii maaluum hotii hai
  • had se baahar ko.ii chiiz achchhii nahii.n lagtii

English meaning of jo KHaal had se ba.Dhaa vo massaa hu.aa

  • the thing that crosses his limits seems bad

जो ख़ाल हद से बढ़ा वो मस्सा हुआ के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ जो हद से बढ़े ख़राब होती है
  • हद में रहना अच्छा है, जो वस्तु हद से बढ़ जाए वह बुरी मा'लूम होती है
  • हद से बाहर कोई चीज़ अच्छी नहीं लगती

    विशेष छोटा तिल चेहरे पर अच्छा मा'लूम देता है पर वही जब बढ़कर मस्सा हो जाता है तो चेहरे की रौनक बिगाड़ देता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone