تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ کے معانیدیکھیے

جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ

jo jiive so khele bhaag muvaa so lekhe laagजो जीवे सो खेले भाग मुवा सो लेखे लाग

نیز : جو جِیوے سو کھیلے پھاگ، مُوا سو لیکھے لوگ

ضرب المثل

Roman

جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ کے اردو معانی

  • زندگی کے ساتھ ہی اس کا لطف ہے، انسان مرگیا تو تمام چیزوں کا خاتمہ ہو گیا یعنی اس کا حساب کتاب پورا ہو چکا

Urdu meaning of jo jiive so khele bhaag muvaa so lekhe laag

Roman

  • zindgii ke saath hii is ka lutaf hai, insaan mrigaya to tamaam chiizo.n ka Khaatmaa ho gayaa yaanii is ka hisaab kitaab puura ho chukaa

जो जीवे सो खेले भाग मुवा सो लेखे लाग के हिंदी अर्थ

  • जीवन के साथ ही उसका आनंद है, मनुष्य मर गया तो सब कुछ ख़त्म हो गया अर्थात उसका हिसाब-किताब पूरा हो चुका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone