تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ" کے متعقلہ نتائج

کَلْکَتَّہ

بنگال کا مشہور شہر ، حسبِ ذیل تراکیب میں مستعمل .

کَلْکَتَّہ کھیت

لہسنیا پتّھر کی ایک قسم جو کلکتہ شہر کے نزدیک کان سے نکالا جاتا ہے ، ہندوستان ، سری لنکا اور ہنگری میں بہت مقدار میں پایا جاتا ہے .

کلکتَّہ دِکھانا

بچّہ کو کھلاتے ہوئے اس کے کانوں پر ہاتھ رکھ کر اپنے سر سے اون٘چا کرلیتے ہیں اور اس عمل کو ’کلکتہ دکھانا‘ کہتے ہیں

کالی بَھوانی، کَلْکَتَّہ والی

(ہندو) کالی دیوی

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ کے معانیدیکھیے

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

jo jaa.e kalkatta khabe khaane albattaजो जाए कलकत्ता खबे खाने अलबत्ता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ کے اردو معانی

  • ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

Urdu meaning of jo jaa.e kalkatta khabe khaane albatta

  • Roman
  • Urdu

  • ammii jagah kii nisbat bolte hai.n jahaa.n paak-o-saaf rahnaa dushvaar ho, jahaa.n bahut zyaadaa gandgii ho

जो जाए कलकत्ता खबे खाने अलबत्ता के हिंदी अर्थ

  • अम्मी जगह की निसबत बोलते हैं जहां पाक-ओ-साफ़ रहना दुशवार हो, जहां बहुत ज़्यादा गंदगी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلْکَتَّہ

بنگال کا مشہور شہر ، حسبِ ذیل تراکیب میں مستعمل .

کَلْکَتَّہ کھیت

لہسنیا پتّھر کی ایک قسم جو کلکتہ شہر کے نزدیک کان سے نکالا جاتا ہے ، ہندوستان ، سری لنکا اور ہنگری میں بہت مقدار میں پایا جاتا ہے .

کلکتَّہ دِکھانا

بچّہ کو کھلاتے ہوئے اس کے کانوں پر ہاتھ رکھ کر اپنے سر سے اون٘چا کرلیتے ہیں اور اس عمل کو ’کلکتہ دکھانا‘ کہتے ہیں

کالی بَھوانی، کَلْکَتَّہ والی

(ہندو) کالی دیوی

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone