تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا کے معانیدیکھیے

جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا

jo dil me.n ka.Daa vo sab se ba.Daaजो दिल में कड़ा वो सब से बड़ा

ضرب المثل

جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا کے اردو معانی

  • بہادر آدمی ہی سب سے افضل ہوتا ہے

जो दिल में कड़ा वो सब से बड़ा के हिंदी अर्थ

  • बहादुर आदमी ही सबसे अच्छा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone