تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُونٹ کا چارَہ ہے" کے متعقلہ نتائج

قُرْقی

منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .

قُرْقی ہونا

مال و اسباب ، جائدادِ منقولہ کا ضبط ہونا یا سرکاری قبضے میں آکر ڈگری دار کو دلایا جانا.

قُرْقی پَرْوانَہ

رک : قرق نامہ ، ضبطی کا حکم

قُرْقی کا پَرْوانَہ

ضبطی کا وارنٹ، قرق نامہ

قُرْقی دار

جو قرقی کرنے والا ہو.

قُرْقی آنا

جائداد یا مال کی قرقی کا حکم لے کر پہنچنا.

قُرْقی کَرْنا

مال و اسباب، جائداد وغیرہ سرکاری قبضے میں لینا یا ضبط کرنا

قُرْقی بھیجْنا

مال کی ضبطی کے واسطے ناظر عدالت کو بھیجنا

قُرْقی بِٹھانا

ضبطی کے مال پر کوئی محافظ مقرر کرنا، روک ٹوک کرنا، منع کرنا (گھر جانے سے)

قُرْقی اُٹھا لینا

ضبطی چھوڑ دینا ، ضبطی سے واگزاشت کرنا.

قُرْقی بَرْخاسْت کَرنا

رک : قرقی اٹھا لینا

اِشْتِہارِ قُرْقی

notice of confiscation

اردو، انگلش اور ہندی میں جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُونٹ کا چارَہ ہے کے معانیدیکھیے

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُونٹ کا چارَہ ہے

jo daraKHt saamne aa.e vahii uu.nT kaa chaara haiजो दरख़्त सामने आए वही ऊँट का चारा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُونٹ کا چارَہ ہے کے اردو معانی

  • ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

Urdu meaning of jo daraKHt saamne aa.e vahii uu.nT kaa chaara hai

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jo bhale bure sab ko noT khaa.e

जो दरख़्त सामने आए वही ऊँट का चारा है के हिंदी अर्थ

  • ऐसे शख़्स के मुताल्लिक़ कहते हैं जो भले बुरे सब को नोट खाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُرْقی

منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .

قُرْقی ہونا

مال و اسباب ، جائدادِ منقولہ کا ضبط ہونا یا سرکاری قبضے میں آکر ڈگری دار کو دلایا جانا.

قُرْقی پَرْوانَہ

رک : قرق نامہ ، ضبطی کا حکم

قُرْقی کا پَرْوانَہ

ضبطی کا وارنٹ، قرق نامہ

قُرْقی دار

جو قرقی کرنے والا ہو.

قُرْقی آنا

جائداد یا مال کی قرقی کا حکم لے کر پہنچنا.

قُرْقی کَرْنا

مال و اسباب، جائداد وغیرہ سرکاری قبضے میں لینا یا ضبط کرنا

قُرْقی بھیجْنا

مال کی ضبطی کے واسطے ناظر عدالت کو بھیجنا

قُرْقی بِٹھانا

ضبطی کے مال پر کوئی محافظ مقرر کرنا، روک ٹوک کرنا، منع کرنا (گھر جانے سے)

قُرْقی اُٹھا لینا

ضبطی چھوڑ دینا ، ضبطی سے واگزاشت کرنا.

قُرْقی بَرْخاسْت کَرنا

رک : قرقی اٹھا لینا

اِشْتِہارِ قُرْقی

notice of confiscation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُونٹ کا چارَہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُونٹ کا چارَہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone