تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے کے معانیدیکھیے
جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے
jo chorii kartaa hai vo morii bhii rakhtaa hai•जो चोरी करता है वो मोरी भी रखता है
نیز - جو چوری کَرْتا ہے سو موری بھی رَکْھتا ہے
ضرب المثل
جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے کے اردو معانی
- انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے
- ہر کام میں انجام کا فکر ضرور رکھا جاتا ہے یا جو عیب کرتا ہے وہ اس سے بچاو کی تدیبر سوچ لیتا ہے
जो चोरी करता है वो मोरी भी रखता है के हिंदी अर्थ
- परिणाम की चिंता पहले कर लेना चाहिए
-
प्रत्येक कार्य में साध्य को अवश्य ध्यान में रखना चाहिए अन्यथा गलती करने वाला ही उससे बचने के लिए सावधानियाँ बरतता है
विशेष - मोरी= मुहरा, निकलने का रास्ता।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے)
جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔