تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بِن سَہارے کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بِن سَہارے کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا کے معانیدیکھیے

جو بِن سَہارے کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا

jo bin sahaare khele juvaa, aaj na muvaa kal muvaaजो बिन सहारे खेले जुवा, आज न मुवा कल मुवा

نیز : بِن لاگ جو کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا

ضرب المثل

Roman

جو بِن سَہارے کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا کے اردو معانی

  • ناتجربہ کار آدمی جوئے میں تباہ ہو جاتا ہے
  • جو بغیر تجربے کے جوا کھیلتا ہے وہ کبھی نہ کبھی دھچکا یعنی ٹھوکر کھاتا ہے
  • کامیابی کے لیے کام میں مشق و مہارت ضروری ہے جو کسی کام میں ماہر نہ ہو اس کا وہ کام کبھی نہ کبھی ضرور بگڑ جاتا ہے

Urdu meaning of jo bin sahaare khele juvaa, aaj na muvaa kal muvaa

Roman

  • na tajurbaa kaar aadamii joy me.n tabaah ho jaataa hai
  • jo bagair tajurbe ke joh kheltaa hai vo kabhii na kabhii dhachkaa yaanii Thokar khaataa hai
  • kaamyaabii ke li.e kaam me.n mashq-o-mahaarat zaruurii hai jo kisii kaam me.n maahir na ho is ka vo kaam kabhii na kabhii zaruur biga.D jaataa hai

जो बिन सहारे खेले जुवा, आज न मुवा कल मुवा के हिंदी अर्थ

  • अनाड़ी आदमी जुए में तबाह और बर्बाद हो जाता है
  • जो बिना अनुभव के जुआ खेलता है वह कभी न कभी धचका खाता है
  • सफलता के लिए काम में कुशलता आवश्यक है जो किसी काम में माहिर न हो उसका वो काम कभी न कभी अवश्य बिगड़ जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بِن سَہارے کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بِن سَہارے کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone