تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب" کے متعقلہ نتائج

کَرْتُوت

چال ، عیّاری ، مکّاری .

کَرْنی کرْتُوت

کیے ہوئے کام، کارگزاری

دیکھی رام تیری کرتوت

تیرے کرتوت سب معلوم ہیں

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت

کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب کے معانیدیکھیے

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

jo bahut qariib so zyaadaa raqiibजो बहुत क़रीब सो ज़्यादा रक़ीब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب کے اردو معانی

  • اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں
  • نزدیک کے لوگ ہی دشمن ہوتے ہیں

Urdu meaning of jo bahut qariib so zyaadaa raqiib

  • Roman
  • Urdu

  • apne rishtedaar zyaadaa muKhaalifat karte hai.n
  • nazdiik ke log hii dushman hote hai.n

जो बहुत क़रीब सो ज़्यादा रक़ीब के हिंदी अर्थ

  • अपने स्वजन ही अधिक विरोध करते हैं
  • पास ही के लोग शत्रु होते हैं

    विशेष रक़ीब= प्रेमिका का दूसरा प्रेमी अर्थात शत्रु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْتُوت

چال ، عیّاری ، مکّاری .

کَرْنی کرْتُوت

کیے ہوئے کام، کارگزاری

دیکھی رام تیری کرتوت

تیرے کرتوت سب معلوم ہیں

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت

کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone