تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بات کَہی باوَن تولے پاؤ رَتّی" کے متعقلہ نتائج

گُھنگْچی

سرخ اور گول کالے منہ کا بیج جو تسبیح کے دانے کے برابر ہوتا ہے یا اس کا پودا جس کی بیل موٹی ہوتی ہے، جنگلوں میں اونچے اور بڑے درختوں پر جھاڑی کی شکل میں پھیلی ہوتی ہے، پھولوں کے جھڑ جانے پر مٹر کے دانے کی طرح کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں اور سردی کے موسم میں پھٹ جاتے ہیں اور جن کے اندر سرخی مائل تخم ظاہر ہوتے ہیں، سفید رنگ کی گھنگچھی بھی ہوتی ہے، جس کے دہانے پر کالا داغ نہیں ہوتا، ملیٹھی یا جیٹھی اسی گھنگچی کی جڑ ہے، اس سے سونا تولتے ہیں، سرخ رَتّی، رتّی، گونگچی

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بات کَہی باوَن تولے پاؤ رَتّی کے معانیدیکھیے

جو بات کَہی باوَن تولے پاؤ رَتّی

jo baat kahii baavan tole paav rattiiजो बात कही बावन तोले पाव रत्ती

ضرب المثل

Roman

جو بات کَہی باوَن تولے پاؤ رَتّی کے اردو معانی

  • ہر بات سوچ سمجھ کر صحیح صحیح کہتے ہیں.

Urdu meaning of jo baat kahii baavan tole paav rattii

Roman

  • har baat soch samajh kar sahii sahii kahte hai.n

जो बात कही बावन तोले पाव रत्ती के हिंदी अर्थ

  • हर बात सोच समझ कर सही सही कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھنگْچی

سرخ اور گول کالے منہ کا بیج جو تسبیح کے دانے کے برابر ہوتا ہے یا اس کا پودا جس کی بیل موٹی ہوتی ہے، جنگلوں میں اونچے اور بڑے درختوں پر جھاڑی کی شکل میں پھیلی ہوتی ہے، پھولوں کے جھڑ جانے پر مٹر کے دانے کی طرح کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں اور سردی کے موسم میں پھٹ جاتے ہیں اور جن کے اندر سرخی مائل تخم ظاہر ہوتے ہیں، سفید رنگ کی گھنگچھی بھی ہوتی ہے، جس کے دہانے پر کالا داغ نہیں ہوتا، ملیٹھی یا جیٹھی اسی گھنگچی کی جڑ ہے، اس سے سونا تولتے ہیں، سرخ رَتّی، رتّی، گونگچی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بات کَہی باوَن تولے پاؤ رَتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بات کَہی باوَن تولے پاؤ رَتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone