تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور" کے متعقلہ نتائج

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री.बेवतनी, परदेस में होना, निर्धनता, कंगाली।

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

اردو، انگلش اور ہندی میں جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور کے معانیدیکھیے

جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور

jo aa.nkh se duur vo dil se duurजो आँख से दूर वो दिल से दूर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور کے اردو معانی

  • جب تک انسان سامنے رہتا ہے تبھی تک اُس سے محبت بھی رہتی ہے یعنی منہ دیکھے کی محبت ہوتی ہے، غیر حاضری میں انسان یاد بھی نہیں رہتا

Urdu meaning of jo aa.nkh se duur vo dil se duur

  • Roman
  • Urdu

  • jab tak insaan saamne rahtaa hai tabhii tak is se muhabbat bhii rahtii hai yaanii mu.nh dekhe kii muhabbat hotii hai, Gair haazirii me.n insaan yaad bhii nahii.n rahtaa

जो आँख से दूर वो दिल से दूर के हिंदी अर्थ

  • आदमी जब तक सामने रहता है, तभी तक उस से प्रेम भी रहता है अर्थात मुँह-देखे का प्रेम होता है, अनुपस्थिति में आदमी याद भी नहीं रहता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री.बेवतनी, परदेस में होना, निर्धनता, कंगाली।

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone